پہلگام حملہ بھارتی حکومت ہی کی سازش ہے، جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی اقدامات کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا،اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےآبی جارحیت بھارتی ڈیمز کیلئے تباہی کا پیغام بن سکتی ہے
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس نے پانی کو 24 کروڑ عوام کی لائف لائن قرار دے کر بھارت کو واضح پیغام دے دیا
مزید پڑھیئےقلات، سڑک کنارے بم دھماکے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں عبداللہ، گل بانو بنت خیر محمد، بی بی حسینہ اور ایک بچہ شامل، زخمیوں میں علی جان، محمد حیات، میر گل ، عزت خان ، محمد اسلم شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےافریقی ملک میں القاعدہ کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان جھڑپیں ، 54 اہلکار…
درجنوں حملہ آور بھی مارے گئے،نصرت الاسلام والمسلمین نے ذمےداری قبول کر لی۔
مزید پڑھیئےنئی نہروں کی تعمیر کا معاملہ حل ہو گیا، مراد علی شاہ
نئی نہروں کا منصوبہ ختم ہو گیا ہے، شکر ہے کہ سندھ کے عوا م کی بے چینی ختم ہوگئی، گفتگو
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ، ترجمان مسلم لیگ ن زخمی
مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈی ایچ اے فیز 5 میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 4 ریٹائرڈ سینئر افسر عمران خان سے ملاقات کیلیے بے تاب
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ملاقات کیلیے درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےویلٹر ویٹ باکسنگ ، عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں…
عثمان وزیر نے ایک منٹ اور 41 سیکنڈز میں بھارتی باکسر کو چت کیا۔
مزید پڑھیئےجنگی جنون، بھارتی بحریہ کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
میزائل تجربہ بحیرۂ عرب میں موجود بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبی ایس ایف کمانڈر پاکستانی ہم منصب سے مصافحہ نہیں کریں گے
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسزنے اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےباہمی رضامندی کے بغیر کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی ، وزیر اعظم
آج ہم صرف اتنا طے کر رہے ہیں کہ نئی نہریں نہیں بن رہیں۔بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے نئے صوبے بنانے کا شوشہ چھوڑ دیا
حکومت اگر کینال بنانا چاہتی ہے تو اس مسئلے کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانا چاہیے تھا،میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا
دریائے سندھ پر نہریں نہ بنانے پر وفاق اور سندھ میں اتفاق ہوگیا,حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف تسلیم کرلیا۔
مزید پڑھیئےعارف علوی بوکھلا گئے، عمران خان کو انبیا سے مقبول قرار دیدیا
کسی بھی لیڈر کی 91 فیصد مقبولیت غیر معمولی ہے ، چلیں 80 فیصد سمجھ لیں،اللہ تعالیٰ نے یہ نعمت بہت سے انبیا کو بھی نہیں دی۔لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی پروازوں کیلیے فضائی حدود ایک ماہ کیلیے بند کر دی ،…
پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر ہوگا۔
مزید پڑھیئےدھرنے میں پھنسی گاڑیاں، ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو کل تک کا الٹی میٹم
سامان سے بھری ہوئی گاڑیوں کو راستہ دے کر کلیئر کرایا جائے۔ٹرانسپورٹرز
مزید پڑھیئےسمندر میں ماہی گیروں میں تصادم، کشتیاں ٹکرانے سے 2 لاپتہ
پولیس کے مطابق ماہی گیر سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے گئے تھے،10 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان رینجرز نے سرحد پار کرنے والے بھارتی فوجی کو پکڑ لیا
بھارتی حکام پاکستان سے اہلکار کی جلد واپسی کے لیے رابطے میں ہیں،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےسونیا گاندھی کے داماد نے بھارتی سرکار کو آئینہ دکھا دیا
پہلگام واقعہ مودی کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ ہے،ابرٹ وڈرا
مزید پڑھیئےبھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ حولے
پاکستان نے بھی بھارت کو اپنے جوابی فیصلوں سے تحریری آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےنئی نہروں کا معاملہ: وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی آج ملاقات متوقع
دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج شام وزیراعظم ہاؤس میں متوقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےافواج پاکستان کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کےلیے تیار ہیں،اسحاق ڈار
بھارت کا یک طرفہ فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ہم بھی پھر شملہ معاہدے کو معطل کرسکتے ہیں۔وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارت نے کیے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا
بھارت نے پاکستانی ناظم الامور کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے سے متعلق نوٹس حوالے کیے۔
مزید پڑھیئےنہری منصوبے کیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا جاری ،مسافر رل گئے
قمبرشہدادکوٹ کی تحصیل وارہ میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث مرکزی بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند
مزید پڑھیئےسافٹ ویئر انجینئروں کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے انقلاب نے فوٹو شاپ- کورل ڈرا- فائنل کٹ- پاور پوائنٹ- ان پیج- آٹو کیڈ- ایکسل سمیت دیگر مشہور سافٹ وئیرز کو محدود کر دیا۔
مزید پڑھیئےارمغان خود بھی شکار پھانستا رہا
منتخب غیر ملکی شہریوں کا ڈیٹا ’’کال ایجنٹوں‘‘ کو فراہم کرتا تھا- 6 برس میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد بٹورے- رقم کرپٹو کرنسی میں تبدیل کی جاتی رہی-
مزید پڑھیئےسڑکوں کی بندش سے ٹرانسپورٹرز بپھر گئے
کینالز کیخلاف احتجاج میں سکھر سے حیدرآباد تک سڑکیں بلاک ہیں- پھنسی ہوئی مال بردار گاڑیوں میں آئل ٹینکرز بھی شامل-
مزید پڑھیئےوکلا نے ٹرین اور پروازیں روکنے کی دھمکی دے دی
کینالز کی تعمیر- کارپوریٹ فارمنگ اور پیکا ایکٹ کیخلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری رہے گا- راولپنڈی میں مارچ کا عندیہ بھی ظاہر-
مزید پڑھیئےبھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، صدر آزاد کشمیر
بھارت پاکستان پربے بنیاد الزامات لگا کر اپنے جرائم کو چھپانا چاہتا ہے،سلطان محمود چوہدری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos