طورخم بارڈرآج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے ٹیم ملزم ارمغان کے گھر…
گھر کی تفصیلی تلاشی کے دوران گھر میں موجود کال سینٹر کے لئے استعمال ہونے والے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لئے گئے۔
مزید پڑھیئےخضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق
دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، دھماکے میں قبائلی شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی،پولیس حکام
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر پر کشیدگی بڑھنے سے نقل مکانی شروع
دونوں جانب کاروبار تباہ ہوکر رہ گیا- لنڈی کوتل بازار میں سناٹا- پشاور کی مارکیٹوں میں بھی افغانستان کیلئے بھیجا جانے والا سامان خراب ہونے کا خدشہ-
مزید پڑھیئے24 کیرٹ سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا
10 گرام سونے کے بھائو 601 روپے کے اضافے سے 263203 روپے ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکنڈیارو، ماہی گیر نے روہڑی کینال سے 61 کلو وزنی مچھلی پکڑلی
ماہی گیر مچھلی کے ہمراہ اپنی دکان پر پہنچا تو قد آور مچھلی دیکھنے کیلئے شہری مچھلی فروش کی دکان پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئے’’زیلینسکی کی توہین پاکستانیوں کیلیے بھی سبق ہے‘‘
یوکرین اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ محفوظ رکھتا تو روسی حملہ ہوتا نہ ٹرمپ آنکھیں دکھاتا-
مزید پڑھیئے’’ذخیرہ اندوزکو ملعون قرار دیا گیا ہے‘‘
احادیث میں گراں فروش کو آگ میں ڈالنے کا بھی ذکر آیا ہے-نبی کریمؐ نے فرمایا کہ سچا اور دیانتدار تاجر انبیا- صدیقین اور شہدا کے ساتھ اٹھایا جائے گا-
مزید پڑھیئےامریکا حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے پر قائم ہے، وائٹ…
عرب ممالک کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحماس کی جانب سے عرب ممالک کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم
یہ منصوبہ حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے اور حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کا ذکر تک نہیں کرتا۔اسرائیلی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےکابل ایئرپورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر…
داعش کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر کابل ایئرپورٹ حملے کے دوران 13 امریکی فوجی مارنے میں ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےچولستان، جھگیوں میں آگ لگنے سے خاتون و 4 بچے جاں بحق
خاتون چائے بنا رہی تھی کی چولہے سے آگ لگ گئی، پولیس
مزید پڑھیئےبنوں چھائونی پر حملہ آور 16 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید
خودکش دھماکوں سے چھاؤنی کی دیوار کا ایک حصہ گر گیا، مسجد، عمارت کے متاثر ہونے سے 13 بے گناہ شہری شہیداور 32زخمی ہو گئے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
یہ سفر میرے لیے بڑا شاندار رہا ہے، میں نے ہر لمحے سے پیار کیا ہے، حیران کن لمحات اور شاندار یادیں رہی ہیں، دو ورلڈ کپ جیتنا کیریئر سب سے بڑی کامیابی
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل، دوسرا سیشن…
ریونیو شارٹ فال کے لیے کوئی گنجائش نہیں اور حکومت کو آئندہ سہ ماہی میں 300 ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنا ہوگا-آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےپاکستان خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظم
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد میں ثابت قدم اور پرعزم ہے۔ اس مقصد کے لیے پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل، لاہور میں فول پروف سکیورٹی انتظامات
12 ہزار 201 افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز اور سکیورٹی سمیت تمام ایس پی فیلڈ میں ہیں۔
مزید پڑھیئےنیو یارک: ٹائم اسکوائر پر نمازِ تراویح کی ادائیگی، ویڈیو وائرل
امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ماہِ صیام کے آغاز میں بڑی تعداد میں مسلمان روزہ افطار کرنے اور نمازِ تراویح کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئے۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو گرفتار نہ کرنے کاحکم
فیصل جاوید کے خلاف اسلام آباد میں 16 ایف آئی آرز درج ہیں۔ ہم نے تفصیلات دے دی ہیں یہ وہاں عدالتوں میں پیش ہوجائیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ: نئے تعینات ہونیوالے 4 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
ایڈیشنل ججز کا حلف اٹھانے والوں میں راجہ غضنفر علی خان، تنویر احمد شیخ، طارق محمود باجوہ اور عبہر گل خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمقدس ماہ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں:…
واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک: ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے کا تھا۔
مزید پڑھیئےنوابشاہ: ڈمپر کی ٹکر سے نادرا آفس کا ملازم جاں بحق
ق حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا آفس کا ملازم تھا۔حادثے میں ملوث ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا…
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی مسلمانوں کو پاکستان کہنا جرم نہیں، انڈین سپریم کورٹ
ایک سرکاری ملازم کو ’پاکستانی‘ اور ’میان تیان‘ کہنے والے شخص کو سزا نہیں دی جا سکتی
مزید پڑھیئے5سال میں 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں،…
فری پلاٹ حاصل کرنے والے افراد کو گھر بنانے کے لئے قرض دینے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےپیکا قانون کیخلاف درخواست، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کی پیکا قانون ترمیم 2025 کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل، ٹکٹس مکمل فروخت نہ ہوسکے
عمران خان، فضل محمود انکلوژرز کے881 جبکہ رمیز راجا اور سعید انور انکلوژرز کے 1232 ٹکٹس دستیاب ہیں۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی: دوسرا سیمی فائنل آج، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ مدمقابل
متعدد کرکٹ بورڈز کے نمائندگان نے سیمی فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آنے کا پلان بنا لیا، راجیو شکلا فیملی کے ہمراہ پاکستان پہنچ چکے ہیں
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
آفس پہچنے پر لاء افسران اور ملازمین نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو پھول پیش کئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos