عالمی منڈی میں تیل قیمتیں مزیدکم،روسی تیل فی بیرل 60 ڈالرسے بھی نیچے آگیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت: کارروائیوں کا خوف،نیٹ فلکس،ایمازون کے منصوبے بند
بی جے پی نے اسٹریمنگ پلیٹ فارمزکے گرد گھیرا تنگ کردیا ،ذرائع ابلاغ
مزید پڑھیئےبائیڈن کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں،رونی جیکسن
دوسری مدت کیلئے منتخب ہونا خطرناک ہو گا ،سابق ریئر ایڈمرل
مزید پڑھیئےحماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2روز کی توسیع
انسانی بنیادوں پر 2 دن کی توسیع میں 20اسرائیلی اور 60 فلسطینی قیدی رہاکئے جائیں گے
مزید پڑھیئے’’2024 میں روسی صدر پوتن قتل کردیئے جائیں گے‘‘
ایک ’بڑا ملک‘ حیاتیاتی ٹیسٹ یا حملے کرے گا، بڑا معاشی بحران آئے گا، بابا وانگا کی پیشگوئیاں
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی 20 کپ، آزاد جموں و کشمیر 59 رنز پر ڈھیر
لاہور بلیوز، وائٹس، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد کی فتوحات
مزید پڑھیئےپاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے
نگراں وزیراعطم کی قوم کو مبارکباد، دونوں ملکوں کے درمیان دستخط کی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود
مزید پڑھیئےیرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دیا، اسرائیلی صحافی
حماس نے ہمارے ساتھ نرمی کا برتائو کیا دوائیں اورتمام ضروریات فراہم کیں،اسرائیلی یرغمالی خاتون یوخوید لِفشٹز
مزید پڑھیئےعمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاوراسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات
جسٹس ہمایوں دلاور کل سے بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو اسلام آباد اپنے فرائض سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےجلد نیا نعرہ لگنےوالا ہے،مجھےکیوں بلایا؟ عاجزدھامرا
کوئٹہ میں یوم تاسیس کاجلسہ تاریخ ساز ہوگا،ترجمان پی پی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدہشت گردی کیخلاف کثیرالقومی مشق فجر الشرق پنجم کا انعقاد
فجر الشرق پنجم میں پاکستان، بحرین، عراق اور کویت کی اسپیشل فورسز نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مختلف مشقیں کیں
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے سعودی کمانڈر کی ملاقات
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں بشمول دفاع اور سلامتی کے امور پرتبادلہ خیال
مزید پڑھیئےعدالت نے علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا
عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےپولیس غفلت سے شاپنگ مال آتشزدگی کیس خراب ہونے کا خدشہ
عمارت سیل کیے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا- صرف قناتیں لگائی گئیں- آگ بجھانے والے آلات بعد میں لاکر رکھے گئے-
مزید پڑھیئےبھگوڑے مجرموں کو بیرون ملک سے لانے کی تیاری
عادل راجہ،حیدر مہدی کی حوالگی کے لیے انٹرپول کو آگاہ کیا جا چکا، برطانوی اور کینیڈین حکام سے بھی رابطہ،برطانیہ کیساتھ تحویل مجرمان کا معاہدہ ہے ۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے جنگی قیدی بھی حماس کے گرویدہ ہوگئے
صہیونی حکومت خوفزدہ- مغربی کنارے پر حملے بڑھا دیے- غزہ میں بھی وقتاً فوقتاً سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سب کچھ قانون کے مطابق ہو، نگران وزیر اعظم کا بنیادی کام الیکشن کروانا ہے جو کہ وہ نہیں کروا رہے، در خواست گزار
مزید پڑھیئےالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کی سماعت29 نومبر تک ملتوی
امجد پرویز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دیے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرۂ عدالت میں موجود تھیں۔
مزید پڑھیئےاشتعال انگیز گفتگو کیس، عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے…
عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی بری فوج کے کمانڈرکی ملاقات
جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح، مظاہرین نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیرلیا
اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
مزید پڑھیئےلندن, شہزاد اکبر تیزاب حملے میں زخمی ہو گئے
میری حالت خطرئ سے باہر ہے،میری اہلیہ اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچا۔شہزاد اکبر کا دعویٰ
مزید پڑھیئےبھارت میں طوفانی بارشیں،بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک
ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ
نواز شریف کے مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی اور میں فیصلہ بتا دیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس سے بری
عدالت نے پولیس کی ناقص تفتیش پر شدید برہمی کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیئےبنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ،2 شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 زخمی
موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے گاڑی کو سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دیا، دہشت گرد کا نام رابن اللہ ولد خانور گل ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم
محکمہ تحفظ ماحولیات کے حکام نے اجلاس میں مصنوعی بارش برسانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ اور کلاؤڈ آؤنائزیشن کے طریقہ کار پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےعدلیہ کی نگرانی میں انتخابات،پی ٹی آئی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی، اس موقع پر ایڈوکیٹ جنرل اور درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئے