فوج کو 30 دن کے اندر ٹرانس جینڈر اہلکاروں کی شناخت کا طریقہ کار تیار کرنا ہوگا،پینٹا گون
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کل افغانی فینز کو خاموش کروا کر خوشی ہوگی،آسٹریلوی کھلاڑی
تیاری مکمل ہے،کل کا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا چاہیں گے،مارنس لبوشین
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان
ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری نے ایڈووکیٹ چوہدری ذوالفقار علی کے وساطت سے درخواست عدالت عالیہ میں دائر کی۔
مزید پڑھیئےمصطفیٰ عامر قتل کیس: اہم گواہ نے عدالت میں ملزم ارمغان اور شیراز کو…
ملزم ارمغان کے ملازم اور کیس کے اہم گواہ غلام مصطفیٰ کا بیان قلمبند کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں انقلاب لانے والے طلبہ نے نئی سیاسی جماعت بنا لی
نئی جماعت گناتنترک چھاترا سنگساد (جمہوری طلبہ کونسل) ان طلبہ رہنماؤں پر مشتمل ہے جو طلبہ کی بااثر تنظیم (ایس اے ڈی) کے سرکردہ اراکین رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےولی عہد ابوظہبی کی ایوان صدر آمد، نشان پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا
شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے بہترین دوست ہیں،صدرآصف علی زرداری
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا
وفاقی کابینہ میں 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور تین مشیران شامل ہوئے۔
مزید پڑھیئےساحر حسن کے گھر سے مہلک قسم کی ’’ویڈ ‘‘برآمد ہوئی
جیلو جیلیٹو میں خطرناک کیمیکل ٹی ایچ سی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے دو اقسام کو کراس کر کے کاشت کی جاتی ہے۔ دماغی صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی میں آن لائن سٹے کا بازار گرم
مقامی جواری فی میچ دس ہزار ڈالر تک کمارہے ہیں- دھندے میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی شامل-
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کیخلاف بلدیاتی نمائندوں نے مورچہ لگالیا
رمضان سے قبل تنخواہیں اور پنشن ادا نہ کرنے پر سڑکوں پر نکلنے کی تیاری- مظاہروں اور دھرنوں کی حتمی شکل دی جانے لگی-
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست کے 5روز بعد کپتان محمد رضوان کی لب کشائی
کمبی نیشن اچھا بنا ہوا تھا لیکن صائم ایوب کی انجری نے پلان خراب کر دیا۔
مزید پڑھیئےصدر زرداری اگلے ماہ تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلیے بڑی مراعات کا…
حکومت کے دوسرے سالانہ بجٹ میں یقین دہانی کرادی جائے گی جن میں تمام رعایات کی تفصیل شامل ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد, شہری نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار لی
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شہری فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو تفتیش مکمل ہونے سے پہلے ہی قصوروار لکھ…
لگتا ہے انسداد دہشتگردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد طورخم چھٹے روز بھی بند، ہر قسم کی آمد و رفت…
5 روز کےدوران 15 ملین ڈالرز مالیت کی دو طرفہ تجارت نہ ہو سکی،کسٹم حکام
مزید پڑھیئےبینک اکاؤنٹ میں موجود رقم پر زکوٰة کٹوتی کا نصاب جاری
بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، سرکا ری اعلامیہ
مزید پڑھیئےابوظبی کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
ولی عہد اوران کا وفد ایئرپورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ باہمی تجارت میں اضافے سمیت پاکستان میں سرمایہ کاری کے امور پر بات کریں گے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی یورپ پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی
نئی محصولات کاروں اور فارماسیوٹیکل مصنوعات سمیت کئی اقسام کی اشیا پر لاگو ہوں گی۔
مزید پڑھیئےگلگت: تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا
متوفی بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان تھیں ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جیلوں سے 642 فلسطینی قیدی رہا
"ہمیں ایسی اذیت سے نکالا گیا ہے جیسے ہمیں اپنی ہی قبر سے نکالا گیا ہو۔"فلسطیطنی قیدی
مزید پڑھیئےلڑکی کی قبر کھودنے والا گرفتار، ہوش ربا انکشافات
ملزم یاسین بخاری کے قبضے سے آدھے انسانی دھڑ کا مٹی کا پتلا ،7 تعویز اور لوہے کی تار سے بندھی 7 کیلیں وغیرہ برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئے100 سے زائد امریکی انٹیلیجنس اہلکار شرمناک حرکت پر برطرف
یہ اہلکار ایک محفوظ چیٹ سسٹم کو جو قومی سلامتی کے لیے مخصوص تھا، سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے فحش اور غیر اخلاقی گفتگو کے لیے استعمال کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمان کے ساتھ 26 ویں ترمیم پر کوئی اتفاق نہیں ہوا تھا، بیرسٹر…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کمپرومائز نہیں کیا اس لیے جیل میں ہیں،کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےکالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں، ساحر حسن کے نئے…
مصطفی عامر اور ساحرحسن گٹھ جوڑ ٹوٹنے سے ویڈ کی 50 فیصد فروخت رک گئی تھی، اس وقت ویڈ استعمال کرنے والوں کو منشیات آسانی سے دستیاب نہیں،ایس ایس پی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان
کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے دس ہزار ملازمین ریٹائر ہو چکے ہیں، لیکن ان کے 15 ارب روپے کے بقایاجات ابھی تک ادا نہیں کیے گئے، فاروق ستار
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا خواتین کو مفت پنک اسکوٹر دینے کا اعلان
جن خواتین کے پاس موٹرسائیکل چلانے کا لائسنس ہوگا، مفت اسکوٹر دیں گے،شرجیل میمن
مزید پڑھیئےبکنگ منسوخ ہونے پر اپوزیشن اتحاد زبردستی ہوٹل میں داخل، لابی میں کانفرنس
آج کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی تھی، اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کیلیے گھس گئے، ہوٹل مینجر
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ
میچ منسوخ ہونے کے سبب 1، 1 پوائنٹس دیا گیا اور یوں پاکستان گروپ اے میں آخری پوزیشن پر رہا۔
مزید پڑھیئےمصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزمان ارمغان اور شیراز کے ریمانڈ میں 5 روز کی…
10 دن سے واش روم نہیں جا سکا ہوں،ملزم ارمغان،یہ ممکن نہیں، 10 دن باتھ روم نہ جانے والا انسان کھڑا بھی نہیں ہو سکتا،عدالت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos