جنگ کے حوالے سے گیلنٹ اور میرے درمیان شدید اختلافات سامنے آئے جس سے دشمن نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈی آئی خان ، ایف سی کی گاڑی پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ،…
شہید سپاہی شیر الرحمان اور شہید سپاہی سید امین نے خوارجی دہشت گردوں کا دلیری سے مقابلہ کیا اور شہادت کا بلند رتبہ پایا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی
فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگاڑی سے خاتون کی لاش ملی، بیہوش بہنوئی کا بیان سامنے آ گیا
میں نے کل صبح 8 بجے بیوی کی بہن کو گھر کے باہر سے پک کیا تھا، کچھ دیر میں گاڑی میں دھواں بھر گیا، باہر نکلے تو بے ہوش ہو گئے۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا
بیلسٹک میزائل سمجھا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی معاشی زون سے باہر گرا۔
مزید پڑھیئےچین سے پہلی مرتبہ مال بردار ٹرین افغانستان روانہ
چین سے روانہ خصوصی کارگو ٹرین کی منزل ہرات میں واقع ہیراتان پورٹ ہے- 50 کنٹینروں میں کپڑا- برقی آلات اور دیگر تجارتی سامان لوڈ ہے-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج خیبر پختون میں بھی غیر موثر
اندرونی اختلافات کے باعث 9 نومبر کا جلسہ منسوخ ہونے کا امکان ہے- قائدین کی مفاد پرستی سے بیشتر کارکنان بددل- ٹینٹ ویلج میں بیٹھنے سے انکار
مزید پڑھیئےکراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہری زخمی، ایک کی حالت نازک
ٹیکسٹائل مل کے سیکیورٹی گارڈ اور فیکٹری میں کام کرنے والے 2 غیر ملکی ملازمین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، پولیس
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر2027 تک آرمی چیف رہیں گے،خواجہ آصف
مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےکل ڈنڈا چلا تو یہ ایوان بھرا ہوا تھا، عمر ایوب
کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن اجلاس،7 رکنی آئینی بینچ تشکیل، جسٹس امین الدین خان سربراہ مقرر
جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک پنجاب سے آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اخترافغان بلوچستان کے آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخاب، ووٹنگ شروع، پہلا نتیجہ بھی آ گیا
امریکی ریاست نیو ہیمپشائرکے قصبے ڈکسیل نوچ میں ووٹنگ ہوگئی،کُل 6 ووٹس میں سے 3 ٹرمپ کو اور 3 کمالا ہیرس کو ملے۔
مزید پڑھیئےآئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے منظور دیدی
سرکاری حج پیکج 10لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد، پڑوسی نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
اہل علاقہ نے بچی کو ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور سموگ: موٹر سائیکلوں کے اسٹینڈ بند، چنگ چی رکشوں پر بھی پابندی عائد
ایجرٹن روڈ پر شاہین کمپلیکس اور نادرا دفتر کے باہر موٹرسائیکل اسٹینڈز ختم کردیے گئے ہیں۔ایس پی ٹریفک سٹی
مزید پڑھیئےسانپ کے ڈسنے سے مدرسے کے2 طالبعلم جاں بحق
دونوں بچے زمین پر سوئے ہوئے تھے،واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ۔
مزید پڑھیئےایک روپیہ بھی لیا ہو تواللہ مجھے تباہ و برباد کردے،اورنگزیب کچھی
ہمارے لوگوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے،ہماری پارٹی کی لیڈر شپ نے ہمارا سودا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے کراچی والوں کیلیے بجلی مزید مہنگی کردی
کراچی کے شہریوں کیلیے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکل پارلیمنٹ کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا،رضا ربانی
تاریخ ہمیں پارلیمانی اور جمہوری عمل کو نظرانداز کرنے پر ذمے دار ٹھہرائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب
ممبران کمیٹی نے ملک عامر ڈوگر کو کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےمالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ،مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال
مدارس اتر پردیش میں تعلیمی معیار کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ کام کرتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ روانہ
تین میچز کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، مقدمے میں 20 دفعات لگائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
صوبائی کابینہ کا اجلاس اب 6 نومبر کو ہو گا، کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےافریقی جزائر پر تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 25 افراد ہلاک
اسمگلرز نے جان بوجھ کر کشتی کو ڈبویا تھا، بچ جانے والے افراد کا کہنا ہے کہ کشتی میں مختلف قوموں کے 30 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےپوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے،مریم
مونجی یا فصل کی باقیات جلانا اس وقت جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہو گا، پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے پرائمری اسکول بند کردیے گئے
صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں، ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کے لیے پشاور پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئے