حملے کا مقصد روسی فوج کی لاجسٹک سپلائی کو کمزور کرنا تھا،جنرل اسٹاف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان، بھارتی حمایت یافتہ خارجی رنگ لیڈر سمیت 2 دہشتگردہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمشتبہ مسافروں پر نظر رکھنے کیلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
غیرقانونی طور پر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد نصف رہ گئی- گرین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں نمایاں بہتری
مزید پڑھیئےنائجیریاکی مسجد میں دھماکے سے کم ازکم 7 افراد جاں بحق
انتظامی عہدے دار نے اموات کی تعداد آٹھ بتائی ہے۔میڈیا رپورٹ
مزید پڑھیئےبارڈر بندش سے افغان معیشت کو یومیہ 10 لاکھ ڈالر نقصان
اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بیروزگاری اور غربت نے ڈیرے ڈال لیے- پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
مزید پڑھیئےگوجرخان کی بزرگ عورت سے بالیاں اور پرس چھیننے والا ملزم زخمی حالت میں…
ناکہ بندی کے دوران پولیس پرفائرنگ ۔ اپنے پسٹل کا فائر ہاتھ پر لگا۔ چھینی گئی اشیا گھر جاکرخاتون کے حوالے
مزید پڑھیئےامریکی جریدوں نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
بھارت کو ’’لوزر‘‘ قرار دیدیا ۔ واشنگٹن میں توازن پاکستان کے حق میں پلٹ گیا،مضمون
مزید پڑھیئے800میگاواٹ بجلی کے ترسیلی حقوق نیلام کرنے کی منظوری
یکساں چارجز کے تعین کا عمل جنوری 2026 تک مکمل ہوجائے گا
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم میں شامل
پارٹنرشپ ایئرلائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی ، اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاکستا ن میں پہلا اے آئی نیوز روم قائم
5 افراد کی ٹیم 52 الگ الگ سافٹ ویئر پروگرام استعمال کرتی ہے
مزید پڑھیئےافغانستان سے دہشت گردوں کا تاجکستان میں حملہ ،2 فوجی ہلاک
جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے، قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار، دستی بم اور نائٹ ویژن ڈیوائسز ملیں۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریبات میں شرکت
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریب میں شریک افراد سے گفتگو کی , قومی ترقی اور سلامتی میں پاکستانی مسیحوں کی خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھیئےٹانک میں مدرسے پر ڈرون حملے سے 9بچے زخمی
ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل۔عمریں 8 سے15سال کے درمیان
مزید پڑھیئےقلات: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد…
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، جو علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں استعمال ہو رہا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پی ٹی آئی کو 7 مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی،اختیار ولی
اگر پی ٹی آئی کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات مسترد کر دیں اور رونا دھونا بند کریں
مزید پڑھیئےکچے کے ڈاکو کے گھر میں دھماکے سے 3 بچے ایک خاتون جاں بحق
دھماکے کے بعد فوری طور پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو محفوظ مقام منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ نے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا
یہ اسکالرشپ گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔
مزید پڑھیئےبھارت کو غرور تھا کہ اس کے دنیا سے تعلقات اچھے ہیں،وزیراعلٰ سندھ
ملک کی بہتری کے لیے سب کو متحد ہونا چاہیے۔ مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے۔
مزید پڑھیئےلاہور:طالبہ کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے ملزمان گرفتار
سی سی ٹی وی کیمروں اور مزید تفتیش کے ذریعے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا ، ایس پی سٹی بلال احمد
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش:طارق رحمان 17 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
طارق رحمان سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے صاحبزادے ہیں اور ان کی واپسی کو ملکی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی،بھتہ خورگروپ بچوں اوربیروزگاروں کو استعمال کر رہے ہیں:وزیر داخلہ
بھتہ خوری کی پشت پناہی نہیں ہو رہی اور ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےماسکو میں سرد ترین رات، درجہ حرارت منفی 15.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر…
22 سے 23 دسمبر کی درمیانی رات کم از کم درجہ حرارت منفی 10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےافواج پاکستان نے بھارت کو معرکہ حق میں عبرتناک شکست دی،7طیارے گرائے،وزیراعظم
کسی بھی اقلیتی شخص سے ناانصافی یا زیادتی پر قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی
مزید پڑھیئےحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرے،گورنر سندھ کا مشورہ
بانی پی ٹی آئی اپنے چار سال کے کام کا حساب نہیں دے سکے اور عمران خان دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کرتا ہے
مزید پڑھیئےپنجاب و بالائی سندھ میں شدید دھند،لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بند
لاہور سمیت پنجاب میں فضائی معیار آج بھی نسبتاً بہتر ہے، تاہم شہریوں کو دھند کے باعث سفر میں احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ،شہزاد اکبر پرقاتلانہ حملہ،ہسپتال میں زیر علاج ہیں،پی ٹی آئی کا دعویٰ
برطانیہ میں چند افراد شہزاد اکبر کے گھر پر آئے اور ان پر حملہ کیا۔ حملہ آور شہزاد اکبر کو زخمی چھوڑ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےلیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بلیک باکس اور وائس ریکارڈر برآمد
حادثے میں جنرل محمد الحداد سمیت چار قریبی معاونین جاں بحق ہو گئے، جبکہ طیارے میں کل آٹھ افراد سوار تھے جن میں عملے کے تین ارکان بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے تمام سمز صارف کے نام پر رجسٹرڈ کرنا لازمی قرار…
کسی اور کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے اور سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی
مزید پڑھیئےبونا کہنے پر بھارتی کھلاڑی نے ٹیمبا باووما سے معافی مانگ لگی
بھارتی کھلاڑیوں نے اپنی زبان میں ان کے بارے میں کچھ کہا تھا، لیکن بعد میں دو سینئر کھلاڑی ان کے پاس آئے اور معافی مانگی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کرسمس کی سرکاری چھٹیاں منسوخ
کرسمس کے موقع پر چھٹی دینے کے بجائے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کی تقریبات منعقد کی جائیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos