مریم نواز نے چین میں مصروفیت سے بھرپور دن گزارے اور اس دوران متعدد ایم او یوز پر دستخط بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10سال بیت گئے
16 دسمبر 2014 کو ملک کی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے طلباء پر اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
راولپنڈی و لاہور میں کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی پیرس کیلئے براہ راست پروازیں بحال
.پاکستان اور فرانس کے درمیان براہ راست پروازیں سفر میں سہولت فراہم کریں گی
مزید پڑھیئےملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، شہباز شریف
والدین انسداد پولیو مہم میں ورکرز کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں،انسداد پولیو مہم کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری
نتائج پر اعتراضات درج کروانے کا وقت 17 دسمبر 2024 شام پانچ بجے تک ہے، امیدوار ای امیل کے ذریعے بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں.
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں 18 سالہ لڑکی قتل،ہلاکت کا معاملہ مشکوک
ورثا کی جانب سے پولیس سے عدم تعاون پر معاملہ مشکوک ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے شامی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں اضافہ
مارکیٹوں میں امریکی ڈالرز اور ترک کرنسی کے کھلےعام استعمال نے شامی کرنسی کے استحکام میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےباپ کی درندگی سے بیٹی حاملہ ہو گئی،ملزم گرفتار
طبیعت خراب ہونے پر بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی تو اس کے حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔ ماں
مزید پڑھیئےشہدا گئے بھاڑ میں،پی ٹی آئی کارکنان کھانے پرگتھم گتھا
پارٹی کے تحصیل چیئرمین انعام اللہ پر کارکنوں نے مکھو گھونسوں کی بارش کردی۔
مزید پڑھیئےگنڈاپور نے غیر ملکی میڈیا کوگمراہ کن بریفنگ دی،وفاقی وزیر اطلاعات
علی امین گنڈاپور کے الزامات کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے،عطاء اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےسول نافرمانی ہو یا کچھ اور، عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں…
پی ڈی ایم کی حکومت کے آنے کے بعد امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی، اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا نمائندوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
گزشتہ روز یونان کے جنوبی جزیرے میں کشتی الٹنے کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ، مہران سوکرز فائنل میں پہنچ گئی
فائنل آج سکسٹین اسٹارز اور مہران سوکرز کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب، موبائل چارجر سے گھر میں خوفناک آگ،7 افراد جاں بحق
تمام بچوں کے آگ میں جل کر مر جانے سے والدین ذہنی توازن کھو بیٹھے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ پانی کی 84 انچ قطرکی لائن پھر متاثر،3روز تک فراہمی معطل
یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام پیر سے شروع کیا جائے گا جو مجموعی طور پر 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا۔ترجمان واٹر بورڈ
مزید پڑھیئےویمنز ایشیا کپ انڈر 19، بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے مات دیدی
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر67 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے میڈیکل اسٹوروں پر جعلی ادویات کی بھرمار
جانچ کے دوران جان بچانے والی 56 ادویات جعلی اور غیر معیاری نکلیں- کراچی- لاہور- صوابی- رحیم یار خان اور پشاور کی دواساز کمپنیوں کی تیار کردہ ہیں-
مزید پڑھیئےاسمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا دھندا تیز
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سندھ میں بدعنوان نیٹ ورک سرگرم ہوگیا-مختلف کسٹمز کلکٹریٹس کے جعلی امپورٹ سرٹیفکیٹ استعمال کیے جانے کے شواہد بھی ملے ہیں-
مزید پڑھیئےمذاکرات کے امکانات معدوم ہونے لگے
پی ٹی آئی قائدین میں باہمی عدم اعتماد بڑھ چکا- کئی رہنما راستہ الگ کر سکتے ہیں- اپوزیشن اتحادی بھی یو ٹرن کی سیاست سے نالاں ہو رہے ہیں-
مزید پڑھیئےشہدائے آرمی پبلک سکول کی برسی پر ہائی الرٹ
پشاور میں چیکنگ کیلئے جگہ جگہ ناکے- ریڈ زون- غیر ملکی کمپنیوں کے دفاتر اور تعلیمی اداروں سمیت دیگر حساس مقامات پر اضافی اہلکار تعینات-
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیا
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی لیگ حکومت پر مسلسل آئین شکنی کا الزام عائد کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان
مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے سلسلے میں 26 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے معروف رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے
صدیق الفاروق کی نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے گی ، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
مزید پڑھیئےڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا
ان افسران کو کمیونٹی بیسڈ ویکسینیشن پروگرام کے لیے کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا سکیں
مزید پڑھیئےپرینکا گاندھی نے مودی کی تقریر کو اسکول میں ریاضی کا پیریڈ قرار دیدیا
نریندر مودی کی تقریر نے ہمیں بور کردیا تھا، وزیراعظم نے ایک بھی ایسی بات نہیں کہی جو نئی ہو، انہوں نے ہمیں بور کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےویمنز انڈر19ایشیا کپ:پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
جیت کے لیے پُرامید ہیں، پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کھلاڑیوں نے جان لگا کر ٹریننگ کی ہے، ضوفشاں ایاز
مزید پڑھیئےفرانس میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار
پولیس نے حملہ آور کی گاڑی سے مزید تین ہتھیار برآمد کرلیے ہیں اس حوالے سے فرانسیسی وزارت داخلہ کا بیان سامنے نہیں آسکا
مزید پڑھیئےویمنز انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا آج روایتی حریف بھارت سے جوڑ پڑے…
پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کھلاڑیوں نے جان لگا کر ٹریننگ کی ہے، ہماری ٹیم اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے پر امید ہے۔
مزید پڑھیئے