انتظامیہ نے گرفتار افراد کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر دیے ہیں اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرگودھا:مسافر وین درخت سے ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور لاشوں و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت نے افغانستان کی معیشت تباہ کر دی،اقوام متحدہ کا انتباہ
معاشی زوال کے باعث ملک میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور تین کروڑ سے زائد افراد شدید غربت کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی:والد نے بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کر دیا
مقتولین میں شنائل اور رحمان اللہ شامل ہیں، جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر ملزم کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےغزہ:اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،مزید 6 فلسطینی شہید
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ حملہ جنگ بندی معاہدے کی تازہ ترین خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت،الحمراء کے مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بونس
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مسیحی ملازمین سے ملاقات کی اور انہیں کرسمس کی مبارکباد دی، ساتھ ہی وزیر اعلیٰ کی جانب سے تحائف بھی تقسیم کیے۔
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں ایران اور امریکا کے ایک دوسرے پر لفظی حملے
امریکا براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے، شرط یہ ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی نہیں ہوگی۔ نائب مندوب مورگن اورٹاگس
مزید پڑھیئےپاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے زمبابوے روانہ
ٹیم میں شامل تمام 15 کھلاڑی اور مینجمنٹ ممبران اسلام آباد سے دبئی پہنچے، جہاں سے اگلے مرحلے کے لیے ہرارے کی پرواز کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ کی تربیتی سہولیات سے بھارت بھی فائدہ اٹھانے کے خواہاں
پی سی بی کا اوورسیز پلیئرز کے لیے پروگرام دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو پاکستان میں کوچنگ اور ٹریننگ کے مواقع فراہم کرتا ہے
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل کی کوششیں ملکی ترقی کے لیے ناقابلِ تردید ہیں،خواجہ آصف
جریدے نے ڈپلومیسی اور بھارت کے ساتھ ممکنہ جنگ میں کامیابیوں کا کریڈٹ فیلڈ مارشل کو دیا ہے
مزید پڑھیئےنوابشاہ:تیز رفتار مسافر وین ٹرالی سے ٹکرا گئی،4 افراد جاں بحق
دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دیگر دو زخمی ہسپتال پہنچ کر جان کی بازی ہار گئے
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری مثبت اقدام،ملک کو کئی فوائد حاصل ہوں گے،محمد زبیر
پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل مل جیسے بڑے اداروں کو نجکاری کے ذریعے بہتر بنایا جائے
مزید پڑھیئےکراچی:دن کے اوقات میں ڈمپروں اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی
صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ پابندی اگلے 2 ماہ تک نافذ رہے گی۔
مزید پڑھیئےعثمان خواجہ کی نوعمر بیٹیاں سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ حملے کی زد میں
یہ پیغامات نہ صرف تکلیف دہ ہیں بلکہ اس بات کی یاد دہانی ہیں کہ مشکل اوقات میں اقلیتی کمیونٹیز کو کس طرح اجتماعی نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ریچل خواج
مزید پڑھیئےشاہ محمود و دیگر رہنماؤں کی پیرول پر رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط
21 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر کراچی بار کو ارسال کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
ای چالان نظام کے مؤثر اور منصفانہ نفاذ کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے تاکہ شہریوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مزید پڑھیئےایرانی جوہری پروگرام کا حل صرف مکالمے سے ممکن ہے،پاکستان کا مؤقف
کسی متبادل انتظام پر اتفاق ہونے تک جے سی پی او اے کے فریم ورک کو برقرار رکھا جانا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی:اڈیالہ روڈ ڈھلہ گاؤں میں جنگلی خنزیر کا حملہ
زخمی بچے کو مزید علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے’’ نمرود کا الائو‘‘:اب وہاں ایک مچھلیوں سے بھری جھیل ہے
یہ جگہ شانلی عرفا(Şanlıurfa) میں ہے جو شام کی سرحد سے 40 میل شمال میں ترکیہ کا حصہ ہے
مزید پڑھیئےپنسلوانیامیں ہسپتال کا ایک حصہ آگ اور دھماکے سے منہدم ۔2 ہلاکتیں
متعدد افراد زخمی ۔ کئی لوگ پھنسے ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی
مزید پڑھیئےطیارہ حادثے میں لیبیاکے فوجی سربراہ اعلیٰ عسکری حکام سمیت جاں بحق
طرابلس کے لیے اڑان بھرنے کے42 منٹ بعد اچانک تیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی
مزید پڑھیئےکراچی بار انتخابات تنازع پر چیف الیکشن کمشنر مستعفی
کچھ امیدواروں نے اتفاقِ رائے کے بعد سیاسی مفادات کے تحت معاملات کو متنازع بنایا۔حق نواز تالپور
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیرِ دفاع کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان
غزہ میں دفاع کے لیے ہیں تاکہ جو کچھ ہوا دوبارہ نہ ہو،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکرسمس پر سیکیورٹی کے لیے چرچزمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشقیں
فوری ردِعمل، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور باہمی کوآرڈینیشن کے معیار کا اندازہ لگانامقصد تھا۔ پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےاڈیالہ،راولپنڈی کے ڈھلہ گائوں میں جنگلی جانورکاحملہ-10سالہ بچہ شدیدزخمی
ریسکیو اہل کاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھیئےمصوری جس میں سندھ کی تاریخی عمارتوں کا روحانی پہلو پیش کیاگیاہے
جی این قاضی کے فن پاروں کی تھیم صوفی ازم سے متاثر ۔کراچی کی آرٹ گیلری میں نمائش
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو شہیدکی برسی پر عام تعطیل کا اعلان
حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےچینی کمپنی کے بنائے روبوٹ کی اپنے چیف ایگزیکٹوکو زوردار لات
ہیومنائیڈ روبوٹس پر خدشات حقیقت میں ڈھلنے لگے ۔حفاظتی پہلوئوں سے تشویش میں اضافہ
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری پر دل خون کے انسو رو رہا ہے ،…
یہ ابتدا ہے نہ جانے اور کتنے ادارے فروخت ہوں گے،شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیئےمیچ فکسنگ میں ملوث ٹینس کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی عائد ، 1لاکھ…
25 سالہ کھلاڑی نے نچلی سطح کے ایونٹ میں اپنے پانچ میچز فکس کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos