آئینی ترمیم میں ماحولیات کے تحفظ کی شق شامل کرنا قابل تعریف ہے۔چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بہاولپور، ایک ماہ کی ننھی شیرنی دم توڑ گئی
ریٹا کی موت کی ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف عثمان بخاری نے تصدیق کردی ۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹیسٹ ، انگلینڈ کی پوری ٹیم 259 رنز پر ڈھیر،73 پر پاکستان کے…
پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے شاندار کاکردگی کامظاہر کرتے ہوئے انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ "چھاتر لیگ”پر پابندی
چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ؛بانی پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
عدالت کی اپیلیں 29اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
بشریٰ بی بی کی رہائی گیٹ نمبر 5سے کی گئی،کارکنوں کی جانب سے بشریٰ بی بی کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی۔
مزید پڑھیئےجسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط،خصوصی بنچ میں بیٹھنے سے انکار
لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا…
وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری کو ریکارڈ کے ہمراہ طلب کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل آفس کو بھی عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے: بلاول بھٹو
26 ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم 3 سپیشلسٹ سپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں پولیو وائرس کا 40 واں کیس رپورٹ
بلوچستان 20، سندھ 12، کے پی کے 6، پنجاب اور اسلام آباد سے پولیو کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 87 ہزار 920 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری نومبر میں کر دی جائیگی: وفاقی وزیرِ خزانہ
حکومتِ پاکستان جون 2024ء میں پی آئی اے کی نج کاری کرنا چاہتی تھی، پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جوش و خروش کے…
مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے، مریم نواز
اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں غربت، جہالت، اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی ہے۔ اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطل
ہڑتال کے موقع پر وکلاء نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے۔پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔
مزید پڑھیئےباجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک
ہلاک خوارج میں 2 خودکش بمبار اور انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد شامل ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات قائم ہونے کا بڑا دعوی
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ سال کے اختتام سے قبل طے پا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےیہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر برطرف
روبی بیگم کو 2020 میں اس وقت پہچان ملی جب ان کی تصویر لاک ڈاؤن مخالف مظاہرین کا سامنا کرتے ہوئے وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھیئےترکیہ کی عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری
ترکیہ کے دفاعی کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے اراکین ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط،بانی PTIکی رہائی کا مطالبہ
پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز بنایا جائے، پاکستانی حکومت سے بانی پی ٹی آئی کی حفاظت اور خیریت کی ضمانت لی جائے
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ٹاس کبھی پلان کے مطابق ہو جاتا ہے کبھی نہیں ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے، کپتان شان مسعود
مزید پڑھیئےامریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارکملا ہیرس بال بال بچ گئیں
کملا ہیرس کاقافلہ انٹراسٹیٹ 94 سے گزر رہا تھا کہ غلط سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کے قافلے کی جانب بڑھی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ
جنرل سید عاصم منیر نے فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پی اے ایف اہلکاروں کے عزم کو سراہا اور انٹر سروسز تعاون کے اہم کردار پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
ایمرجنسی میں بزرگ مریض کو وہیل چیئر نہ دینے پر اظہارِ ناپسندیدگی کیا اور مریضوں کا رش کم کرنے کے لیے پی آئی سی 2 کی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےفیصلہ کن ٹیسٹ، پاک انگلینڈ اسپنرز کا ٹاکرا آج سے پنڈی میں
گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی سے نیوزی لینڈ کیلئے بک چپلوں سے آئس ہیروئن برآمد
16 چپلیں نیوزی لینڈ بھیجی جا رہی تھیں، ان میں سے 8 چپلوں سے 800 گرام آئس برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان جلد بریکس کی رکنیت حاصل کرلے گا،مشیر وزیراعظم
سن دوہزار چھ میں قائم بریکس بین الحکومتی ایسوسی ایشن ہے اور یکم جنوری سے اسکی سربراہی روس کے پاس ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا یوکرین کو 20 ارب ڈالرز قرض دینے پر رضا مند
امریکا کا اقدام چوری کے مترادف ہے، جسے ریاستی پالیسی کی سطح تک بڑھا دیا گیا ہے، امریکا کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئے