سن دوہزار چھ میں قائم بریکس بین الحکومتی ایسوسی ایشن ہے اور یکم جنوری سے اسکی سربراہی روس کے پاس ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا یوکرین کو 20 ارب ڈالرز قرض دینے پر رضا مند
امریکا کا اقدام چوری کے مترادف ہے، جسے ریاستی پالیسی کی سطح تک بڑھا دیا گیا ہے، امریکا کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ کا ایک ہفتے کے دوران 70اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ
لبنان میں 20 اور شمالی اسرائیل میں 30 فوجی مارے گئے۔اسرائیل نے 50 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےخوراک کا عالمی دن،کھانے کی اشیاء میں ٹرانس فیٹ کے خاتمے کا مطالبہ
جزوی طور پر ہائیڈروجنیٹڈ تیل (پی۔ایچ۔او) کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی لگائی جائے کیونکہ یہ ہماری خوراک میں ٹرانس فیٹ کا ایک بڑا ذریعہ ہے
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ نے نئے نامزد سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی
3 ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہاشم صفی الدین حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کے کزن تھے۔
مزید پڑھیئےترکیہ:انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ،4 افراد جاں بحق
دو مسلح حملہ آوروں نے دفاعی صنعتی یونٹ پر دھماکا خیز مواد پھینکا اور فائرنگ کی۔ حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس فائز اور نامزد چیف جسٹس یحیی کی ملاقات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کو مبارک باد پیش کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد
ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں عدالت درخواست ضمانت مسترد کرے۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےیحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں، حامد خان
قاضی فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا یے شاید ہی کسی نے پہنچایا ہو،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
بشریٰ بی بی نے تحائف جمع نہیں کرائے تو بانی پی ٹی آئی کو ملزم کیوں بنایا گیا؟جسٹس حسن اورنگزیب
مزید پڑھیئےجمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،صدر مملکت
مُشکل دور میں پاکستان پیپلز پارٹی کو قیادت فراہم کی، بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےیحیی سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا
5رکنی کمیٹی میں خلیل الحیا، خالد مشعل، ظاہر جبرین، شوریٰ کونسل کے سربراہ محمد درویش اور پانچویں نامعلوم شخصیت ہیں جن کا نام ابھی نہیں بتایا گیا
مزید پڑھیئےبیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر بلاول بھٹو کا پیغام
بیگم بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور مساوات کی جدوجہد میں خدمات غیرمعمولی اور قربانیاں بے مثال ہیں۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے میں آئس سپلائی کرنے والا جوڑا گرفتار
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکے گلاب دیوی اسپتال کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرکس اجلاس، پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان
برکس کا تین روزہ سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی میزبانی میں جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے جنریشن ٹیرف پر فیصلہ اہم سنگ میل قرار دیدیا
جنریشن ٹیرف کی منظوری ٹیک اور پے کی بنیادوں پر دی ہے، ٹیک اور پے کا مطلب بجلی استعمال ہو نہ ہو کپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑے گی۔
مزید پڑھیئےدو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا،خواجہ آصف
ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا۔ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگر اچھی بحث ہوئی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہنواز کے قتل پر امریکا کا اظہار تشویش
18 ستمبر کو پولیس نے جعلی مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کو میرپورخاص کے علاقے سندھڑی میں قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےہمیں وکلاء اور PTI کے وکلاء میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے، احسن اقبال
تینوں ججز کی قابلیت میں انیس بیس کا ہی فرق ہوگا، جسٹس یحییٰ آفریدی میں قائدانہ صلاحیت ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا حزب اللّٰہ کے قائم مقام سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ
ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ہاشم صفی الدین حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کے کزن ہیں۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے۔ صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی نامزدگی سے استحکام بڑھے گا، گورنر سندھ
آئینی ترامیم کا نام لے کر احتجاج کی باتیں کرنیوالوں کا ایجنڈا اور ہے، عوام کی خدمت کیلئے ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کا سوچیں۔
مزید پڑھیئےامریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے خط پربات کرنے سے گریز
نجی سفارتی رابطوں پر بات نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر عافیہ کے کیس اور قید سے متعلق معلومات کے لیے امریکی محکمہ انصاف سے رجوع کیا جائے
مزید پڑھیئےبل گیٹس نے کاملا ہیریس کی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کردیے
صدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جبکہ کاملا ہیریس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے لبنان اور فلسطین کی موجودہ صورتِ حال پر بھی گفتگو کی ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس یحییٰ کی نامزدگی پسند یا نہ پسندیدگی کی بنیاد پر نہیں ہوئی،احسن بھون
جسٹس یحییٰ آفریدی غیرمتنازع جج ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان نامزد کرنا خوش آئند ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی: بین اسٹوکس
ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے بعد اچھا محسوس کر رہا ہوں، میں نے بولنگ شروع کر دی ہے، ٹریننگ میں 2 اسپیلز کروائے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
کنٹری بری نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 343 رنز بنائے، چیڈ بوس نے 205 رنز کی اننگز میں 7 چھکے اور 27 چوکے لگائے۔
مزید پڑھیئےعالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کو اور نیچے دھکیل دیا گیا، لیاقت بلوچ
ملی یکجہتی کونسل کے مجلس قائدین کا اجلاس آج منصورہ میں ہوگا، اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل کا انتخاب ہوگا۔
مزید پڑھیئےجسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔
مزید پڑھیئے