صرف شکل ایک جیسی نہیں بلکہ ایک دوسرے کی سانسیں بھی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام تعطیل کا اعلان
پیر 17 نومبر کو تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند، سیکیورٹی و صفائی کے انتظامات مکمل
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم پر حکومتجے یو آئی رابطے آج پارٹی اجلاس طلب
حکومت کا رابطہ مولانا فضل الرحمان نے تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑنے کیلئے کیمرے نصب
چھاپوں سے تنگ افراد کو اپنے آپ کو ڈی پورٹ کرانے کی سہولت بھی دے دی گئی
مزید پڑھیئےاسٹیٹ لائف کا گلگت بلتستان میں ہیلتھ کیئر پروٹیکشن کا آغاز
یہ منصوبہ گلگت بلتستان کے منتخب اضلاع میں مریضوں کے لیے مفت او پی ڈی کی سہولیات متعارف کراتا ہے
مزید پڑھیئےسیکرٹری ویلفیئر فنڈ کی کائنات سکول سپورٹس گالا میں شرکت
سکول انتظامیہ کی جانب سے ڈائریکٹر کائنات سکول سسٹم، جناب محمد عمران نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ کا پُرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےسوئمنگ پول کھودنے والا سونے سے مالا مال ہوگیا
فرانسیسی شہری کو باغیچے میں 8 لاکھ ڈالر مالیت کا خزانہ مل گیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ- شہر بند- موبائل سروس معطل
ضلعی انتظامیہ کا جلسے کی اجازت سے انکار، سیکیورٹی خدشات کے باعث راستے اور انٹرنیٹ بند
مزید پڑھیئے9 مئی کیس میں صاحبزادہ حامد رضا گرفتار-عدالت نے جیل بھیج دیا
شاور سے فیصل آباد آتے ہوئے گرفتار کیا گیا- گرفتاری دینے جا رہے تھے- بھائی
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ایل پی کے مدارس و مساجد کون سنبھالے گا معاہدہ ہوگیا
177 مدارس اور 330 مساجد مرحلہ وار منتقل ہوں گی، انتظام لینے والوں نے حکومت کو یقین دہانی کرا دی
مزید پڑھیئےبنوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
زخمیوں میں چار شہری شامل، علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز
مزید پڑھیئےکمانڈ آف ڈیفنس فورسز اور 7 ججوں والی آئینی عدالت — 27 ویں ترمیم…
حکومت کا عدالتی اصلاحات اور عسکری ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں پر غور
مزید پڑھیئے27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
پیپلز پارٹی نے ترمیم کی بیشتر شقوں کو مسترد کر دیا، فیصلہ بعد میں ہوگا
مزید پڑھیئےبھارت افغانستان میں ‘ہندو ریسرچ سینٹر’ کھولے گا، طالبان کا اعلان
کابل میں افغان وزیر زراعت اور بھارتی ناظم الامور کی ملاقات میں اتفاق
مزید پڑھیئےاستنبول میں پاک افغان مذاکرات: ماحول ‘اچھا’، پاکستانی مطالبات ثالثوں کے حوالے
ترکی و قطر ثالثی میں تیسرا دور، تجاویز اور خدشات اٹھائے گئے
مزید پڑھیئےگھوٹکی کچے میں پولیس رینجرز آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد
شر گینگ کے خلاف ڈرون، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری ہتھیاروں سے کارروائی
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز پارٹی کا فیصلہ آگیا
فوجی کمانڈر سے متعلق آرٹیکل بدلنے کی حمایت صوبوں کے حصے پر تجاویز مسترد آئینی عدالت پر غور ہوگا
مزید پڑھیئےٹرمپ کی خوشنودی کیلئے اسلامی ملک ابراہام اکارڈز میں شامل
فیصلے کا اعلان ٹرمپ نے کیا قازقستان اسرائیل کو 1992 میں تسلیم کر چکا
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
مقامی جیولرز اور نجی بینک ملازم نے خاتون سے کروڑوں روپے کے زیورات ہتھیا کر بلیک میل کیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد :اہلیہ کو زندہ جلانےپر شوہر کو ساتھی سمیت عمر قید
ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا,جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید چھ چھ ماہ قید بھگتنا پڑے گی۔
مزید پڑھیئےایران کی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
او آئی سی کو نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج تشکیل دینی چاہیے،ایرانی سپیکر
مزید پڑھیئےکوٹری، طلبا کے مابین جھگڑے میں ٹیچر سمیت 5 طالبعلم زخمی
سینئر طلبا کی جانب سے جونیئر طلبا کو روک کر مختلف نوعیت کے سوالات پر تلخ کلامی, دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش
مزید پڑھیئےنیب نے کوہستان میگا کرپشن اسیکنڈل کے مزید 4 ملزم گرفتار کرلیے
ملزمان کو کوہستان اور ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ، مزید 18 ملین روپے ریکوری کرلی گئی،نیب ذرائع
مزید پڑھیئےچمن بارڈر پر افغانستان سے بلا اشتعال فائرنگ،پاکستان کا ذمے دارانہ جواب
فائرنگ افغانستان کی طرف سے کی گئی تھی ،ہماری سیکیورٹی فورسز نے ذمے دارانہ اور نپے تلے انداز میں اس کا جواب دیا، وزارت اطلاعات
مزید پڑھیئے27 ویں آئینی ترمیم کی شقوں پر غور کیلیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کا…
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی صدارت فاروق ایچ نائیک کریں گے۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی
بیرسٹر گوہر دو گھنٹے اسپتال میں انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا نیب ترمیمی بل 2023 واپس لینے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے نیب ترمیم 2023 واپس لینے کیلیے تحریک پیش کی جائے گی ، ایجنڈا جاری
مزید پڑھیئےبنگلادیش: انتخابی جلسے پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، امیدوار زخمی
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ہجوم پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے اندر ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد
دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقات کی وجہ سے کام متاثر ہوتا ہے،آفس آرڈر جاری
مزید پڑھیئےبلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
جلسے، جلوس، ریلیوں، احتجاج، مظاہروں اور سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos