بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس منصور علی شاہ، یحییٰ خان آفریدی، جمال خان مندوخیل اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
ہم سزا معطلی کی بجائے مرکزی اپیل پر دلائل دیں گے، وکیل علی ظفر
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع
سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت جاری ہے، کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی کا آج دورہ کاکول،کھلاڑیوں سے ملاقات شیڈول
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول میں کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے اور ان کی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےامتحانی مراکز سے پرائیویٹ نگران فارغ، سرکاری اساتذہ تعینات
امتحان سے قبل اساتذہ و طلباء اپنے موبائل آر آئی کو لازمی جمع کروائیں گے۔ امتحانی مراکز میں قواعدوضوابط کی کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
مزید پڑھیئےدہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبابر کو دوبارہ کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی
تبدیلی ضروری تھی تو محمد رضوان کا انتخاب بہترین ہوتا، چونکہ فیصلہ ہو گیا ہے تو میں بابر اعظم کیلئے مکمل حمایت اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےپنجاب: نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کو مفت کتابیں نہ مل سکیں
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کر کے سرکاری سکولوں میں تقسیم کرتا ہے، امتحانات کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں سکولوں میں پہنچا دی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم کے روبرو ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔
مزید پڑھیئےبشام خودکش حملےمیں ملوث10 سے زائد دہشتگرد اورسہولت کار گرفتار
حملے میں ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے اور خودکش حملہ آورکاتعلق افغانستان سے ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے
دورے کے دوران وزیراعظم داسو ڈیم پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیں گے، اس موقع پر شہباز شریف کو اب تک ہونے والے کام سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعدالت کا عید پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا…
عدالت کے حکم پر ڈائریکٹر لاء نے بنی گالا سب جیل کا دورہ کر کے رپورٹ جاری کر دی ہے
مزید پڑھیئےشوال کا چاند 9اپریل کو نظر آنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی اپنا احتساب کریگی،اردوان
مئی الیکشن میں جیت کے 9ماہ بعد ہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرسکے، اے کے پارٹی اور پیپلز الائنس نے الیکشن کی بھرپور تیاری کی تھی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی جانب سے وکلاء کنونشن آج ہوگا
سابق صدر پاکستان عارف علوی، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مدعو کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے سنئیر وکیل شیر افضل مروت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتاجروں سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا نیا طریقہ کار آج سے نافذ
تاجروں کو 5 بنیادی کیٹیگری میں انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ کیا جائے گا ، تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل
غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی اور انسانی امداد یقینی بنائی جائے۔ ہم بچوں کی آنکھوں میں کرب و اذیت دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےپاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد آج کھول دی گئی
سرحد سے پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہتی ہیں تاہم ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہتی ہے
مزید پڑھیئےہزاروں فلسطینیوں کا قتل،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص
ہفتے کو معمول کے چیک اپ کے دوران 74 سالہ بنجمن نیتن یاہو میں ہرنیا کی تشخیص ہوئی، اتوار کو انکا آپریشن کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر
اگر یہ آج نہیں ہورہا تو مستقبل میں ایسا ہونا چاہیے، ہم ایسا کرسکتے ہیں۔ اسرائیل ایک ایسی پوزیشن میں ہے جہاں اس کا وجود داؤ پر لگا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص میرا ذاتی گارڈ ہے، دہشت گردی کے پیش نظر میرا گارڈ کہہ رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھ جاؤں
مزید پڑھیئےایل پی جی 6روپے 45پیسے فی کلو سستی
ایل پی جی کا 11.8 کلوکاگھریلو سلنڈر 76روہے 9 پیسے سستا ہو گیا، اپریل کیلئے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2954روپے3 پیسےمقرر کر دی گئی
مزید پڑھیئےترکیہ، بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کی جماعت کو بڑا دھچکا
دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 9 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدوار آگے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید
اسرائیل کے غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں 32 ہزار 782 فلسطینی شہید اور 75 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےقومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی
منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی
مزید پڑھیئےیوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
جلوس ایم اے جناح روڈ، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ سے گزر کر شام 7 بجے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیٹھی عید سے قبل حکومت کی کڑوی گولی، پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی
مزید پڑھیئےمادہ بنگال ٹائیگر پنجرہ توڑ کر بھاگ نکلی
مادہ ٹائیگر کو غیر قانونی طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا، پکڑنے کے دوران دو افراد زخمی
مزید پڑھیئےگوادر، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ،2 سیکیورٹی اہلکار شہید،4 زخمی
اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کر لیا،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرالیکشن خطرے میں پڑ گیا
صوبائی حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف نہ لینے پر بدستور بضد ہے،سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos