موٹر سائیکل رکشہ اور چھوٹی گاڑیاں کم آمدن عوام کی سواری ہیں اس کیلئے پٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیر نور الحق قادری کی ہدایت پر علمائے کرام کا قافلہ زمان پارک پہنچ…
ضلع خیبر سے ابھی ہم زمان پارک پہنچے ہیں،ہمارے اور ساتھی بھی نزدیک پہنچ گئے ہیں۔ہم عمران خان کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے 4جسٹس کوئٹہ پہنچ گئے
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ ون تشکیل دیا گیا ہے۔ پہلی بار دو بینچ کیسز کی سماعت کریں گے،
مزید پڑھیئےچوہدری سرور ق لیگ پنجاب کے صدر منتخب
اجلاس میں ق لیگ کی صوبائی کونسل نے چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر اور چوہدری شافع حسین کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کا چاند کب نظر آئیگا؟، ماہر فلکیات نے بتا دیا
اس برس چاند کی پیدائش 21 مارچ کی رات 11 بج کے 13 منٹ پر ہوجائے گی اور اگلے روز 22 مارچ کی شام جب کراچی میں غروب آفتاب کراچی 6 بج کے 43 منٹ پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ،نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق
افسوسناک واقعہ قومی شاہرہ پر سلطان آباد کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی
مزید پڑھیئےخالصتان ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کےسائبر حملے
پہلا حملہ ووٹنگ شروع ہونے کے 30 منٹ کے اندر کیا گیا جس میں سسٹم بند ہو گیا تھا تاہم آدھے گھنٹے بعد ووٹنگ دوبارہ شروع کروادی گئی تھی
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کا شبلی فراز کے گھر پر چھاپہ
پی ٹی آئی رہنما چھاپے کےوقت گھرپر نہیں تھے،وہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں نامزد ہیں
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کومکمل محفوظ قرار دیدیا
پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہیں اور ہمیں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حفاظتی طریقہ کارپر اعتماد ہے ۔سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ
مزید پڑھیئےمظاہرے کے دوران پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین لیا
مزید پڑھیئےعمران خان خود بھی الیکشن نہیں چاہتے،فیصل واوڈ
دور دور تک الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان کو کسی سے ایک فیصد بھی خطرہ نہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز،رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست
درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ، آئی جی سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران نامزد
مزید پڑھیئےوڈیو : پی ٹی آئی کے گرفتاررہنمانصیر جنجوعہ نے معافی مانگ لی
ہم نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، توڑ پھوڑ کی، جس سے ملک کا بہت نقصان ہوا، یہ ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی ،وڈیو بیان
مزید پڑھیئےجلسے سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کی پکڑدھکڑشروع
84افراد کی فہرست تیار۔ شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور پنجاب کی صدر یاسمین راشد سمیت دیگر کے نام شامل، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےشاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دیدی
سعودی فرماں رواں کا ابراہیم رئیسی کے نام خط۔ ایران کی جانب سے دورے کی دعوت کا خیر مقدم
مزید پڑھیئےایران سے گوادرکو 100میگاواٹ اضافی بجلی کا منصوبہ مکمل
منصوبے سے گوادر کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوسکے گی،ترجمان کیسکو
مزید پڑھیئےچمن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
علاقے میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن کے نتیجے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سمیت اسلحہ اور گولہ بارودملا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد:پی ٹی آئی کے60 کارکنوں کا جوڈیشل ریمانڈ
عدالت نے اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔شدید زخمیوں کو پمز،کم زخمیوں کو جیل میں طبی امداد فراہم کرنے کے احکامات
مزید پڑھیئےراولپنڈی کے 152 پولیس اہلکاروں کی ترقی روک دی گئی
پولیس حکام کی جانب سے الیکشن کمیشن کے احکامات کا خودساختہ ترجمہ ،نگراں حکومت کا محکمانہ ترقی سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں امام مسجد اغوا،مقدمہ درج
کال آئی کہ ہم آپ کے مہمان ہیں،باہرہوٹل پرآجائیں ،بھائی گئے اس کے بعد واپس نہیں آئے،مدعی
مزید پڑھیئےاعجازالحق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
ایسا نہ ہو ترازو کے پلڑے برابر کرواتے کرواتے ترازو ہی ٹوٹ جائے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےغریب عوام کو پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا فیصلہ
سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد مکمل کیا جائے، متعلقہ ادارے جامع حکمت عملی مرتب کریں،وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھیئےنوازشریف کی مریم نوازکی موجودگی میں شہبازشریف کواہم ہدایت
ن لیگ کے قائد کا وڈیو لنک پر وزیراعظم سے رابطہ، مریم نواز بھی موجود تھیں
مزید پڑھیئےفنڈز کی کمی:اقوام متحدہ افغان عوام کا راشن آدھا کردیا
اپریل میں افغانستان میں 13 ملین افراد تک کھانے کی ترسیل کے لیے فوری طور پر 93 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی ضرورت ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےمجھے اپنی گندی سیاست میں نہ گھسیٹیں،شاہد آفریدی کا وڈیو بیان
سابق کپتان خود سے منسوب جعلی بیان پر برس پڑے۔میں اس سیاست میں نہیں پڑنا چاہتا،یہ آپ کو مبارک ہو،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکوشش ہے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ہوں، رانا ثنااللہ
ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں، جو سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہوگا اُس پر عمل کریں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق
سندھ کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بھی بارش
مزید پڑھیئےاسلام آباد:پولیس پرحملے کے مزید 7 ملزمان گرفتار
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو تھانہ شالیمار پولیس نے گرفتارکیا، اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کل اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا
موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔دعوت نامے بھجوادیئے گئے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا لانڈھی میں امراض قلب کا اسپتال بنانے کا اعلان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادی آج سنگ بنیاد رکھیں گے،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
مزید پڑھیئے