بھائی کی وزارت عظمٰی میں بھی لیگی قائد کو وہ "سازگار ماحول" دکھائی نہیں دے رہا ،جس کے انتظار میں انہوں نے دو برس سے زائد برطانیہ میں گزار دیئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی،پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مختلف علاقوں میں مظاہرے
گھنٹوں ٹریفک جام رہی اور کئی مقامات پر مشتعل افراد نے گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے شہید کارکن علی بلال کے کیس میں اہم پیشرفت
پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور جہاں زیب کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےرائیلی روسو کی تابڑ توڑ بلے بازی،پشاور زلمی کو4 وکٹوں سے شکست
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوور ز میں 242 رنز بنائے تھے
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے حج پالیسی 2023 کا اعلان کر دیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گرنے سے حج پیکج پر اثر پڑا ہے ، اس سال حج11 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہو گا۔
مزید پڑھیئےحکومتی کریک ڈاؤن کا مقصد لاشیں گراناہے،عمران خان
ٹیکس پيئر کے پیسے پر مریم نواز مہم چلا رہی ہیں، ان کی پوری مدد کی جا رہی ہے، مریم کے جلسے میں کوئی نہیں آرہا یہ الگ بات ہے
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے ایکشن پلان بنائے ، بلاول بھٹو
آج کے دور کا اہم مسئلہ اسلاموفوبیا ہے، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کےلیے سب کو کردار ادا کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےعمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار کرکے جیل ڈالا جائیگا، وزیر داخلہ
یہ جو بابا رحمتے تمہیں روز مشورے دیتا ہے اس کے باوجود تم پکڑےجاؤگے۔ ن لیگ الیکشن کیلے تیار ہے، الیکشن لڑ کر جیتیں گے۔
مزید پڑھیئےسفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا
دو ماہ کے دوران دونوں ممالک سفارتی تعلقات کے لے سفارتخانے کھولیں گے جبکہ چین،ایران اور سعودی عرب کے درمیان بھی جلد ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی گتھی مزید الجھ گئی؟
پولیس نے اس ضمن میں ہفتے کو حتمی طور پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنا ہے۔شورش زدہ علاقے میں لگے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے
مزید پڑھیئےسکیورٹی تھریٹ،حساس اداروں کی الیکشن کمیشن کو انتخابات نہ کرانے کی تجویز
سکیورٹی تھریٹ الرٹ گزشتہ سال کی نسبت بہت زیادہ ہے، سکیورٹی تھریٹس بہت زیادہ اور شدت کے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل، ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوور ز میں 242 رنز بنائے اس کے 6 کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےاوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے،اسٹیٹ بینک
رواں سال فروری میں اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر جنوری کے مقابلے تقریباً پانچ فیصد زائد ہیں ،
مزید پڑھیئےملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے مہنگائی کی ستائی عوا م پر بجلی بم گرا دیا
نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپیہ 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،کراچی والوں سے اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائے گی
مزید پڑھیئےجاں بحق پی ٹی آئی کارکن بلال کے والد کااہم بیان سامنے آگیا
میں عینی شاہد نہیں ہوں، وزیراعلیٰ، آئی جی اور ڈی آئی جی کو ملوث نہیں کرنا چاہتا ہوں۔جب تفتیش کیلئے بلائیں گے جاؤں گا۔
مزید پڑھیئےبانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی انتقال کر گئیں
۔شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان شریک تھے،
مزید پڑھیئےگوادر کو حق دو تحریک“ کے رہنما کو رہا کیا جائے، سراج الحق
مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ ہوئیں تو جماعت اسلامی اپنا لائن آف ایکشن دینے میں آزاد ہو گی
مزید پڑھیئےپنجاب والو!دشمن عمران کو پہنچانو اور اٹھا کر باہر پھینکو،مریم نواز
عمران خان کے سہولت کار فرار ہو گئے ہیں، اس کی گھر والی اور پوری پی ٹی آئی چور ہے، جس نے خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی نہیں چھوڑی وہ کیا چھوڑے گا۔
مزید پڑھیئےشمالی و جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک
دوران آپریشنز دہشت گردوںاور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے آخری 5 مقابلوں میں محمد رضوان الیون فاتح رہی ہے۔
مزید پڑھیئےویمنز لیگ،ایمازون نے سپر وومن کو 41 رنز سے ہرا دیا
ایمازون اور سپر وومن کے درمیان تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے جبکہ تیسرا اور آخری میچ کل راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو قید کے دوران زہر دیا گیا،مریم نواز کا دعویٰ
جب ان کی حالت خراب ہوئی اور وہ زندگی و موت کی کشمکش میں آئے تو کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں کانپنا شروع ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےبریکوٹ،کاراور پک اپ میں تصادم،4افراد زخمی
پک اپ ڈرائیور جاوید سکنہ تھانہ اور موٹر کار ڈرائیور فضل باچہ سکنہ شاہ گرام سمیت دو مسافرحامد ،رحمان علی اور حبیب النبی ساکنان تندوڈاگ زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےسوات میں خیبر پختونخوا کی تاریخ کی پہلی یونیورسٹیکا باقاعدہ افتتاح
سیکرٹری خیبر پختونخوا برائے لائیوسٹاک،فشریز اینڈ کواپریٹو مختیاراحمد خان نے فیتہ کاٹ کر یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کیا
مزید پڑھیئےعالمی بینک کے معاشی ماہرین کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے ریٹرنگ افسران تعینات
انتخابات کیلیے 36 ڈی آراوز اور297 آراوز تعینات کردیے گئے ہیں، آر اوز اور ڈی آر اوز بیورو کریسی سے لیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کیلیے الیکش کمیشن میں درخواست…
الیکشن کمیشن عمران خان کے حلف نامے کو جعلی قرار دے چکا ہے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےخفیہ اداروں کی پنجاب و خیبر پختونخوا میں انتخابات کرانے کی مخالفت
سیکیورٹی اداروں نے الیکشن کمیشن کو تھریٹس کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
مزید پڑھیئے