چیئرمین تحریک انصاف کوعدالت کا نوٹس پہنچا دیا گیا ہے۔ اکبر ناصر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوٹس میں گرفتاری کا کوئی حکم نہیں،شاہ محمود قریشی
ہم قانونی کارروائی کریں گے۔ گھبرانے کی ضرورت نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کوئی مشکل کام نہیں،رانا ثناءاللہ
عدالت جیسے حکم دے گی، حراست میں لے لیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کمرے میں موجود نہیں،اسلام آباد پولیس
عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں۔ ایس پی صاحب کمرے میں گئے ۔ ترجمان
مزید پڑھیئےعمران خان کیلیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار
انہیں اس سیل میں رکھا جائے گا، جس میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو رکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوارنٹ گرفتاری موصول کرا دیے ،اسلام آباد پولیس زمان پارک سے چلی گئی
پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی مقامی جیل سے 137 افغان قیدی رہا
رہائی پانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔جنہیں چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق
حادثہ کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پیش آیا ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پر حب اور لسبیلہ میں پولنگ جاری
انتخابات میں کئی اضلاع میں کافی کونسلوں میں 2 سے زائد امیدواروں کے ووٹوں کی برابری کی وجہ سے 16 اضلاع مختلف نشستیں خالی رہ گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےچلاس،وین کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی
حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا ہے۔ جس میں چار افراد جاں بحق اور بیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ
اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور ہو گا
مزید پڑھیئےحکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ
اپنے خدشات سے متعلق عوام کو آگاہ بھی کر رہے ہیں کہ مردم شماری کے بعد مسائل ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےفلپائن،مسلح افراد کی فائرنگ سے گورنر سمیت 5 افراد ہلاک
اہلکاروں کی وردیوں میں ملبوس 6 مشتبہ افراد رائفلیں لے کر پامپلونا قصبے میں گورنر کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کوئی غلطی نہ کرے پھنس جائیں گے،شیخ رشید
عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے گا اس کی سپورٹ کریں گے، پوری سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا ، بجلی لوڈ شیڈنگ پر جاری دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
گزشتہ چار روز سے کے پی کے کی تین تحصیلوں لنڈی کوتل، جمروداور باڑہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف اہلیان علاقہ سراپا احتجاج تھے
مزید پڑھیئےکراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل حادثے کا شکار
یہ حادثہ کراچی میں کالا پل کے قریب پیش آیا ہے۔ خیبر میل ٹرین کا اے سی بزنس کوچ نمبر 12 ڈی ریل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز کو اچھی کرکٹ کھیلنے پر کریڈٹ دیتا ہوں، مشتاق احمد
اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا اس وقت موقع کی ضرورت تھی۔ لاہور قلندرز نے اسامہ میر کی بولنگ کے خلاف اچھا پلان کیا، بیٹرز نےاٹیک کیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کیلئے بلاول بھٹو نے عہدیدار نامزد کر دیئے
نائب صدارت کے لئے سرتاج خان، افسر الملک ،سلیم خان اور طارق خٹک جبکہ گوہر انقلابی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ، ضیاء اللہ آفریدی کو خزانچی نامزد کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی ،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ نتائج کا اعلان
سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں24671 امیدوار وں نے رجسٹریشن حاصل کی تھی ۔ جن میں سے 24253امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8، 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
نمائشی میچز میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی پلیئرز پاکستان آئیں گی
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان،کلاچی روڑی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
حملے کے دوران پولیس نے بھرپور مزاحمت کا مظاہرہ کیا، اس دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے۔
مزید پڑھیئےطالبات کو زہر کھلانےکے وقعات کیخلاف تہران میں مظاہرے
گزشتہ روز اسکول طالبات کو زہر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دسیویں طالبات کواسپتال میں داخل کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےاردو اور پنجابی کے شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے
انتقال کر جانے والے شاعر قاسم علی شاہ کا تعلق سرگودھا سےتھا۔ وہ اردو اورپنجابی کے شاعرت تھے۔
مزید پڑھیئے800 سال پرانی ممی کو گرل فرینڈ بنانے والا شخص گرفتار
برمیجو کو پیرو کے شہر پونو میں گرفتار کیا گیا۔ممی تقریبا 600 سے 800 سال پرانی ہے جس کے بارے میں ملزم کا دعویٰ ہے کہ ممی ا سکی روحانی گرل فرینڈ ہے
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اور اہلخانہ کے اثاثے ظاہر کردیے
سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 روپے تھی،تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری
مزید پڑھیئےجرمنی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے ناراض
مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:لاہورقلندرز کی ایک اورکامیابی،ملتان سلطانز کو 21رنزسے شکست
ملتان سلطانز کی ٹیم ۔181رنز ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 159 رنز بنا سکی
مزید پڑھیئےفوادچوہدری نے چیئرمین نیب کی تقرری متنازع قرار دیدی
تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف نامزد کر چکی ہے، چیئرمین نیب کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کی مشاورت کا عمل قانونی اعتبار سے نہیں ہوا
مزید پڑھیئےامیرممالک غریب ملکوں کوشیطانی حربوں سے تنگ کررہے ہیں،گوتریس
ایسا محسوس ہوتا ہے امیر ممالک نے صرف اپنے فائدے کیلیے عالمی مالیاتی نظام ڈیزائن کیا،قطرمیں خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوؤں نےکپڑے کےتاجر کے گھر کا صفایا کردیا
ڈاکو 35 تولہ سونا، ہزاروں روپے کی نقد رقم اور لائسنس یافتہ اسلحے سمیت دیگر سامان لے گئے،متاثرین
مزید پڑھیئے