وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل:لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کے آگے 181 رنزکاہدف رکھ دیا
لاہور نے ٹاس جیت کی بیٹنگ کی اور 9 وکٹوں پر 180 رنز جوڑے،سیم بلنگ کی شاندار نصف سنچری
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو پر بنائی گئی پاکستانی فلم کا ٹیرز ریلیز
ایکشن فلم "ڈھائی چال" میں شمعون عباسی، ہمایوں اشرف اور عائشہ عمرنے مرکزی کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھیئے500۔500 روپے کی رشوت پرپولیس کے2اہلکاروں کے خلاف مقدمہ
مقدمات تھانہ آب پارہ اور تھانہ بہارہ کہو کے کانسٹیبلز نے درج کرائے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود نوٹس لیا، ناقص پراسیکیوشن سے ملزمان بری ہوئے،اعظم سواتی
مزید پڑھیئےسب سے بات اور سمجھوتا کرنے کوتیار ہوں،عمران خان
سابق آرمی چیف کو سمجھایا تھا عدم استحکام ہوا تو حالات خراب ہوں گے، یہ لوگ معیشت نہیں سنبھال سکیں گے،وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےٹانک میں دھماکا،موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
موٹرسائیکل سوار ٹانک سےآرہا تھا ، اس کی موٹرسائیکل میں پہلے سے ہی بم نصب کیاگیا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےروس میں کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان گھر میں قتل
اینڈرے بوٹیکوونے 2020 میں دیگر 18 سائنسدانوں کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین اسپوٹنک فائیوبنائی تھی
مزید پڑھیئےہم بھی وہی غلطیاں کررہےہیں جو عمران خان نے کی،مفتاح
وفاقی حکومت کو اخراجات کم کرنا پڑیں گے، صوبائی حکومتیں ٹیکس جمع کرنے میں ناکام ہیں
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےگورنرخیبرپختونخوا کو لکھا گیا خط الیکشن کمیشن نے جاری کردیا
حاجی غلام علی نے سیکریٹری کو لکھا گیا سربمہر خط کھولنے سے انکار کردیا تھا،الیکشن کمیشن نے خط ٹوئٹر پرڈال دیا
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکی اگلے ہفتے وطن واپسی متوقع،پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کاامکان
ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کے بعد وطن واپس آکر حمزہ شہباز سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے ،ذرائع
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قیدیوں کا کھانا کھایا
کراچی سینٹرل جیل کے دورے کے موقع پر وہ بیرک بھی دیکھی جس میں وہ 2008 میں قید تھے
مزید پڑھیئےکراچی میں 6کروڑ کی ڈکیتی کے 3ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
بلڈرکو لوٹنے والے اس کے اپنے ملازم نکلے۔پولیس نے کیس 90 گھنٹے میں حل کرلیا۔گرفتار ملزمان سے3 کروڑ 10 لاکھ برآمد
مزید پڑھیئےنیب نے شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ۔جائیدادوں کا ریکارڈ طلب
پنجاب بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو شہزاد اکبر کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےلاہور اور سرگودھا سے8 دہشت گرد پکڑے گئے
دہشت گردوں کے قبضے سے بم، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد ہوا،ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےکراچی میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی
شہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 شہری زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےن لیگی وکلا کی جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے، مسلم لیگ (ن) لائرز فورم
مزید پڑھیئےلاہور میں سکیورٹی خدشات کے باعث عورت مارچ پر پابندی عائد
سول سوسائٹی اور ٹرانس جینڈرکمیونٹی نے خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے انعقاد کی اجازت کیلئے درخواست کو ڈپٹی کمشنر لاہور نے مسترد کردیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان
الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مانگ لی ہے
مزید پڑھیئےخاتون کو ہراساں کرنے پر پی آئی اے جنرل منیجر ملازمت سے برطرف
محتسب اعلیٰ نے شواہد کی جانچ کے بعد جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےحج 2023 : پی آئی اے نے عازمین حج کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا
پرائیوٹ حج کیلئے جانے والے مسافروں کیلئے870ڈالر سے لیکر1180ڈالر کرایہ مقرر
مزید پڑھیئےمفتی منیب الرحمن کے چچازاد بھائی مولانا قاضی عبدالمجید انتقال کرگئے
مرحوم ڈیڑھ ماہ سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے،نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرگارڈن ویسٹ کراچی میں ادا کی جائیگی
مزید پڑھیئےکراچی: گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا
کینٹ اسٹیشن پر بھی تیزاب گردی کے واقعے میں خاتون پر تیزاب پھینکا گیا، ملوث لڑکا گرفتار
مزید پڑھیئےبیلاروس:نوبیل انعام یافتہ انسانی حقوق کے کارکن کو 10 سال کی قید کی سزا
ایلس بیالیتسکی کا تمام الزامات سے انکار، فیصلہ غیرمنصفانہ اور خوفناک ہے، جلا وطن اپوزیشن لیڈر سویٹلانا کا ردعمل
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوامیں انتخابات: گورنرکا الیکشن کمیشن کا خط پڑھنے سے انکار
خط سر بمہر اور سیکریٹری کے نام پر ہے، میں اسے کھولنے کا مجاذ نہیں، حاجی غلام علی
مزید پڑھیئےگجرات :شہری سگریٹ چوری ہونے پر مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا
رکشے میں ساتھ بیٹھے افراد نے شہری کی گیارہ سگریٹ چوری کرلیں، پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا، مقدمہ درج نہ ہونے پر شہری عدالت پہچنچ گیا
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں سے بم، دھماکہ خیز مواد، برآمد کیا ہے
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کیکلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
انٹرا کورٹ اپیل شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھیئےکراچی:کسٹم کا چھاپہ،صدر میں خفیہ گودام سے 5کروڑ کے قیمتی لیپ ٹاپ برآمد
ایک ہزار لیپ ٹاپ کارٹنوں میں چھپائے گئے تھے-مقدمہ درج- ٹیکس چوری- منی لانڈرنگ-فنڈنگ کے حوالے سے کارروائی کا دائرہ وسیع
مزید پڑھیئے