پیشی میں بلانے پر عدالتوں پر حملہ کرنیوالوں کی ضمانتیں منظور کر لی جاتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ توڑنے پرعمران خان ، مراد سعید و دیگر کیخلاف مقدمہ…
وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکام جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی
ٹک ٹاک ایپلی کیشن کے استعمال سے پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے ناقابل قبول خطرات ہیں۔کینیڈا حکومت
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز ٹیم نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لیےکوالیفائی کر لیا
پاکستان ویمنز ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کی 6 ٹاپ ٹیموں اور میزبان ملک کے بعد بہتر رینکنگ کی ٹیم قرار پائی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ،اقدام قتل کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو مارچ تک ضمانت منظورکی، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ۔
مزید پڑھیئےڈکیت کا انتقام،گرفتارکروانے پرباپ بیٹی کو زخمی کر دیا
شیر رحمان نے للکارتے ہوئے کہایہ مجھے پکڑوانے کی سزا ہے،مدعی مقدمہ
مزید پڑھیئےراولپنڈی، بلی کو گولی مارکرہلاک کرنے پرمقدمہ درج
خرم شہزاد نامی شخص نے 12بور کی رائفل سے بلی کو نشانہ بنایا،عثمان علی نامی شخص نے مقدمہ درج کرایا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتاری کا امکان
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
مزید پڑھیئےظالم شخص نے بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ لیں
شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےانتخابات از خود کیس،سیاسی قیادت کو الیکشن تاریخ طے کرنے کیلیے4 بجے تک مہلت
ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ایف نے سپریم کورٹ سے فل بینچ کی درخواست واپس لے لی ۔
مزید پڑھیئےمریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت چیلنج
درخواست میں نیب اور ایف آئی اے پر لیگی قیادت کو مقدمات سے نکالنے کا الزام لگایا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی درخواست ضمانت پر3اعتراضات عائد
رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات عائد کیے گئے،عمران خان کے دستخط پٹیشن پر دو جگہوں پر مختلف ہیں۔
مزید پڑھیئےزمان پارک سے کیمپ اکھاڑنے، بینرز اتارنے پر جھگڑا
ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے سڑک سے بینرز اتارنے کیلیے کارروائی کی تو پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ٹیم پر ڈنڈوں کی برسات کی گئی، گاڑیوں پر ڈنڈے بر سائے۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن، اسپیکر و دیگر کو نوٹس جاری ،جواب طلب کر لیا۔مزید سماعت 21 مارچ تک ملتوی
مزید پڑھیئےبینچ تبدیل کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کیس سننے سے انکار
اچانک بینچ تبدیلی اور مقدمہ مقرر ہونے سے شبہات جنم لیتے ہیں، سائلین اور وکلاءسے معذرت کرتاہوں آج سماعت نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ،عمران خان کے پیش نہ ہونے پر جج برہم
یہ کونسا طریقہ ہے، عمران خان 11 کورٹس میں پیش ہو سکتے ہیں، کچہری میں نہیں،عدالت
مزید پڑھیئےجب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پی سی بی سے معاہدہ ہو گیا ہے، بورڈ لائٹیں خرید لے گا، آئندہ کرائے پر لائٹس نہیں لی جائیں گی،محسن نقوی
مزید پڑھیئےعمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے،کارکنوں نے دروازہ توڑ دیا
عمران خان بذریعہ موٹر وے شہرِ اقتدار اسلام آباد پہنچے، پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی
جنوری کے فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافہ منظور
مزید پڑھیئےعمران خان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لے لی
عمران خان راستے میں ہیں، عدالتی وقت ک اندرکچہری پہنچ جائین گے،عدالت نے وقفہ کردیا
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار
مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے جو بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنے کے بعد ہوں گے
مزید پڑھیئےسوات: نشہ نہ ملنے پر باپ نے بیٹے کو مار ڈالا،بیوی زخمی
شاہ جہان نامی ملزم کالام سوات میں سرکاری اسکول کا پرنسپل ہے،نشانہ نہ ملنے پرگھر میں فائرنگ، ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا
موبائلز اسکول بس میں بچوں سے ملاقات،بچوں کی تعلیم کے لئے ہرممکن اقدامات کرینگے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےڈالرکی اڑان جاری، انٹربینک میں ایک روپے 58 پیسے مہنگا
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،ہنڈریڈ انڈیکس 200 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 579 پر آگیا
مزید پڑھیئے90 روزمیں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے، چیف جسٹس
اٹارنی جنرل سے کہیں گےآئینی نکات پرمعاونت کریں۔صدر کے صوابدیدی اورایڈوائس پراستعمال کرنے والے اختیارات میں فرق ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبیلوگا وہیل کی ‘رگبی کھیلتے ہوئے’ کی ناقابل یقین ویڈیو وائرل
یک شخص رگبی بال کو پانی میں پھینکتا ہے اوربیلوگا وہیل کسی تربیت یافتہ مچھلی کی طرح گیند کو منہ میں دبائے اس شخص کے پاس واپس لے آتی ہے۔
مزید پڑھیئےاسمبلی تحلیل ہونے کیساتھ ہی 90روزکا وقت شروع ہوجاتا ہے،جسٹس منیب اختر
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری
مزید پڑھیئےرحیم یار خان میں ڈاکوؤں نے ڈھولچی اغوا کرلئے
شادی کا جھانسہ دیکر بلایا- ورثا سے ایک کروڑ تاوان طلب کیا ہے- پولیس
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف فارن ایکٹ مقدمہ:بینکنگ کورٹ نے تمام کیسزملتوی کردیئے
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت
مزید پڑھیئے