پنجاب میں الیکشن کرانے پڑ گئے تو لیگی قائد کے بغیر میدان میں اترنا پڑے گا-مریم نواز کو پارٹی تنظیم نو و کارکنوں کو متحرک کرنے میں دشواری کا سامنا -
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید
مجرم عامرکو پرایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قتل کا ٹاسک،کالعدم ٹی ٹی پی نے تردید کردی
ہماری جنگ سیاسی شخصیات کے خلاف نہیں سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خلاف ہے۔کالعدم تحریک پاکستان
مزید پڑھیئےپاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ کردیا
پارٹس کی عد دستیابی کے باعث 13 سے 17 فروری تک پروڈکشن بھی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نےسب سے بڑا ایٹمی میزائل دنیا کو دکھا دیا
یوم تاسیس پریڈ کے دوران دیگر جدید فوجی و جنگی سازو سامان کے علاوہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بھی پیش کیے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق ارکان کوایوان میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا،اسپیکر
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی تک موصول نہیں ہوا،فیصلہ موصول ہونے پر قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیاجائے گا،راجہ پرویز اشرف
مزید پڑھیئےڈالرریٹ میں بڑی گراوٹ،5 روپے 33 پیسے گرگیا
اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی،100انڈیکس بڑھ کر 42198 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی درخواست ضمانت ، ریمانڈ کی استدعا مسترد
انہیں 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 11 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.36 فیصد رہی ہے
مزید پڑھیئےپشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
حیدر آباد سے کراچی کی آمدوروفت معطل، ٹرینوں کو حیدر آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی :لغاری گوٹھ معاملہ عدالت جانے پرسیپا افسران کی نمائشی کارروائیاں
غیر قانونی فیکٹریز کیخلاف متحرک-سانحہ کیماڑی کے ذمہ داراد افسران بدستور براجمان- عامر شیخ گروپ نے رشوت ریٹ بڑھا دیئے
مزید پڑھیئےجناح اسپتال: ڈاکٹرز،طبی عملے کا تاخیرسے آنا معمول بن گیا-مریض پریشان
او پی ڈی میں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے- آپریشن بھی متاثر- لیٹ آنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی-چیف ایگزیکٹو
مزید پڑھیئےکراچی:گلشن اقبال میں مقابلے،پولیس نے 1 ڈاکو مار ڈالا، 5 گرفتار
ملزمان سے 17 موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد
مزید پڑھیئےبھارتی فوجیوں پر آر ایس ایس اسکیم مسلط کئے جانے کا انکشاف
سابق فوجیوں نے مودی اسکیم کا بھانڈا پھوڑ دیا- ایک ہزار افراد کو تربیت دی جا رہی ہے- راہول گاندھی کی تنقید
مزید پڑھیئےبلدیہ مٹیاری میں 60 کروڑ روپے گھپلوں کا انکشاف
فٖرضی ملازمین۔ گاڑیوں کی مرمت۔ تیل خریداری کے نام پر رقوم ڈکاری گئی۔ذرائع
مزید پڑھیئےپمز سے صحت سہولت کارڈ کا تمام ریکارڈ چوری
اب اس کا کوئی ریکار موجود نہیں ہے۔، دواؤں اور طبی آلات کی مد میں بھی کروڑوں روپے کی خرد برد کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں نیوزی لینڈ کے پائلٹ کویرغمال بنا لیا گیا
طیارے کی لینڈنگ پہاڑی علاقے میں ہوئی ، طیارے میں سوار 5 مسافروں کو چھوڑ دیا گیا ایک پائلٹ کو یرغمال بنا لیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
.یہ واقعہ لاہور کے صوبائی دارالحکومت کےتھانہ باغپورہ کی حدودمیں پیش آیا ہے۔جس میں ایک شخص اپنی جان کی بازی ہار گیا ہے
مزید پڑھیئےخانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشتگردوں کا اہم کمانڈر ہلاک
سی ٹی ڈی کے مطابق عرفان اللہ راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا،ملک بھر میں ایف سی کے کئی جوانوں کی شہادت میں بھی ہلاک دہشت گرد ملوث تھا
مزید پڑھیئےارشد شریف کی بیوہ سے نکاح کی خبریں جھوٹی ہیں، عمرا ن اسماعیل
سوشل میڈیاپر میرے اورارشدشہید کی فیملی کے خلاف مسلسل غلط او ربے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیںجس کی میں تردید کرتا ہوں
مزید پڑھیئےPIA پروازوں کی برطانیہ کیلئے بحالی میں اہم پیشرفت
پاکستان سی اے اے کا آڈٹ برطانوی سی اے اے ٹیم 18 فروری تک کرے گی
مزید پڑھیئےشام، ملبے تلے دبی خاتون بچے کو جنم دیکر زندگی کی بازی ہار گئی
یہ دردناک واقعہ شام کے شہر حلب میں پیش آیا ہے۔ جس میں ملبے کے نیچے پھنسی خاتون نے بچے کو جنم دینے کےبعد زندگی کی بازی ہار گئی ہے
مزید پڑھیئےانتخابات کیلئے فوج، رینجرز اور ایف سی نہیں دے سکتے،جی ایچ کیو
انتخابات کےلیے اہلکاروں کی تعیناتی قومی اسمبلی کے 64 حلقوں اورصوبوں میں ممکن نہیں ہے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے حارث رئوف وطن واپس روانہ
بلا آخر میں گھرواپس آ رہا ہوں۔بہت خوشی محسوس کررہا ہوں لیگ کھیل کر، ایک حیرت انگیز ٹیم کا حصہ بننے پر مطمئن ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگا
پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلہ،گزشتہ 24 سالوں میں استنبول اسٹاک ایکسچینج پہلی مرتبہ بند
ٹرانزیکشنز انتہائی کم ہوجانے کے بعد 8 فروری سے بندش کے باعث کیے گئے ، یہ بندش 14 فروری کی شام تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےملتان، الیکشن کمیشن آفس کے باہرجھگڑے کا مقدمہ درج
مقدمہ ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعات سمیت 8 دفعات مقدمے میں شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد11500 سے متجاوز
پناہ گاہوں اور ہسپتالوں میں رش لگ گیا ہے۔ حلب میںطبی سامان کی شدید قلت ہے اور اس شہر میں اب بھی کئی خاندان ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےترکیہ،سعودی شہریوں نے زلزلہ متاثرہ علاقوں سے انخلاء شروع کردیا
انقرہ میں مملکت کے سفارت خانے کے زیراہتمام کرائسزسیل قائم، شہریوں سے مملکت کے سفارت خانے سے رابطے کی اپیل
مزید پڑھیئےویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ، دوسرے وارم اپ میچ پاکستان کوشکست
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 142رنز بنائے تھے اور ان کی پانچ وکٹیں گری تھیں عالیہ ریاض نے 48 اور عائشہ نسیم نے 21 رنز اسکور کیے
مزید پڑھیئے