راؤ عبدالکریم کو ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ،محمد طارق چوہان کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی آپریشن تعینات کردیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس گارڈ کی موجودگی میں بس ٹرمینل سے اغوا
ڈویژنل اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس کو سکھر بس ٹرمینل کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے۔غلام شبیر شیخ ڈیوٹی کے بعد گھر واپس جا رہے تھے
مزید پڑھیئےاپر کوہستان ،مسافر بس کو حادثہ، 30 جاں بحق
مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ،اپر کوہستان کے مقام پر پہنچتے ہی بس گہری کھائی میں جا گری جس سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 7 ہزار سےمتجاو ز
زلزلے کے بعد سے اب تک 120 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ ریسکیو ورکرز ملبے میں پھنسے زندہ افراد کو بچانےکے لیے کوششیں کی جارہی ہیں
مزید پڑھیئےسراج الحق کی قیادت میں پشاور امن مارچ 8 فروری کو ہوگا
الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ گزر گیا، لیکن اب تک نتائج کا حتمی نہ ہونا ناقابل فہم ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے قتل کرنےکیلئے کن لوگوں کو ٹاسک دیا گیا؟ عمران خان کاانکشاف
اس منصوبے سے متعلق میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔ مجھے قتل کرنے کیلئے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد حفیظ کے بعد اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
وی سی خالد عراقی سے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ملاقات کی ہے۔ اسد شفیق نے داخلہ تعلیم مکمل کرنے کیلئے لیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8کے آفیشل نغمےمیں کونسے گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا میلہ 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے جو کہ 19مارچ کو لاہور میں اختتام پذیر ہوگا۔
مزید پڑھیئے17 پاکستانی ماہی گیر بھارت سے رہا
ماہی گیر کراچی، سندھ اور آزاد کشمیر کے رہنے والے ہیں ۔ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
کاروائی کے دوران 12 ملزمان کو موقع پر ہی حراست میں لیکر پاک کالونی تھانہ پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی نے بی ایس پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے میں توسیع
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 08 فروری2023 ء کوصبح11:00 تاشام 5:00 بجے تک جمع کراسکتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی کی ریڈ بس سروس میں پروفیسر پر تشدد
کنڈکٹر اور ڈرائیور نے بس مسافر داؤد یونیورسٹی کے پروفیسر کو محض دس روپے کا نوٹ تبدیل نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھیئےگلگت ایئرپورٹ پرسیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کیلیے فرضی مشق
مشق میں رینجرز، مقامی پولیس اور 'کی پوائنٹ' پولیس نے بھی حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سہیل منصور نے این اے 256 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
گناہ کا اعتراف کرتا ہوں۔علاقے کو جنت کے بجائے دوزخ میں تبدیل کردیا گیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکامران اکمل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہوتا ہے،اب بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ پی ایس ایل سے منسلک ہوں۔کامران اکمل
مزید پڑھیئےنیب ترامیم سے ختم یا دوسرے فورم پر منتقل کیسزکی تفصیلات طلب
نیب ترامیم سے کوئی کیس ختم نہیں ہوا،کچھ نیب کیسز ترامیم کے بعد متعلقہ فورمز پر منتقل ہوئے،اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےترکی کے زلزلہ متاثرین کیلیے ریلیف فنڈ قائم
کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔وزیراعظم نے مخیر حضرات سے ترکی کے زلزلہ متاثرین فنڈ میں فراخ دلانہ مدد کی اپیل کردی ۔
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت و پنجاب کے شہروں میں پٹرول کی قلت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی ایک پٹرول پمپوں پر "پٹرول دستیاب نہیں" کے بورڈ آویزاں
مزید پڑھیئےکراچی،اتحاد ٹائون میں آلودگی پھیلانے والے6 سے زائد کارخانے بند
پرانے ٹائروں اور دھاتیں پگھلانے سے مکینوں کی زندگیاں اجیرن ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےایف نائن پارک زیادتی کیس،پولیس پھرتیاں صرف خاکہ بنانے تک محدود
پولیس کو دستیاب شواہد متاثرہ لڑکی سے ایک ملزم کا خاکہ بنوانے تک محدود- انٹیلی جنس معلومات اور خفیہ کیمروں کی فوٹیجز اکٹھی کی جا رہی ہیں-
مزید پڑھیئےپاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی،حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر زیرگردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا
چیف جسٹس عامر فاروق بینچ کی سربراہی کریں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم روایتی بلیک میلنگ کرنے لگی
کراچی پر کنٹرول میں ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے- 12 فروری کو بہادر آباد مرکز فوارہ چوک پر منتقل کرنے کا اعلان- دھرنے دینے کی دھمکی بھی دیدی-
مزید پڑھیئےسابق صدر پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی،فوجی افسران اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےزمان پارک کا علاقہ نو گو ایریا بن گیا
عمران خان کے نئے سیاسی ڈیرے پر کارکنوں کے مستقل اجتماع کے سبب 50 سے زائد کالونیوں کے مکین متاثر، بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا-
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو تین بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی دورحکومت میں دیے گئے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی ۔
مزید پڑھیئےسینیٹر بہرا مند تنگی نے فیصل جاوید کو بے شرم کہہ دیا
میں نے آپ کو نہیں فیصل جاوید کو بے شرم کہا ہے ، میں اس لوہار کے بچے کو جانتا ہوں۔بہرا مند تنگی کامحسن عزیز کو جواب
مزید پڑھیئےسندھ میں سیلاب سے تباہ سکولوں پر کتنے اخراجات ہوں گے؟
ایک کلاس روم تعمیر کیلئے ساڑھے 27 لاکھ کے انو کھے تخمینے پر ماہرین بھی حیران۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ،عمران خان نے نواز شریف کے وکیل کی خدمات حاصل کر…
خواجہ حارث سمیت 4 وکلا کے وکالت نامے عدالت میں جمع کرادیے گئے۔
مزید پڑھیئے