ہم کسی صورت غزہ چھوڑ یں گے نہ کسی قربانی سے دریغ کریں گے، ترجمان حماس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم کورٹ ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پرتلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید
اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر مارا گیا
اسرائیلی فوج نے آج اپنے 5 افسران کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت مفاہمتی عمل کیلیے کوشاں
پاکستان کے دو ٹوک موقف پر مولانا فضل الرحمن و دیگر علما کو کابل آنے کی دعوت دی گئی، افغان اپوزیشن کا بھی پاکستان سے روابط بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ کی 140 خواتین کو گرفتار کرلیا
جنوب کی طرف نقل مکانی کے دوران حراست میں لیا- ہزاروں فلسطینیوں کی جبری گمشدگیوں کی اطلاعات ہیں- اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےحلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےنون لیگ سندھ کے صدر کیخلاف پارٹی میں تحفظات برقرار
بشیر میمن کی تقرری پر کئی صوبائی عہدیدار خوش نہیں- رویہ غیر سیاسی ہونے کا الزام-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سازش عدلیہ نے بروقت ناکام بنا دی
شکست کے آثار دیکھ کر تحریکِ انصاف انتخابی عمل سے فرار چاہتی ہے- سِول انتظامیہ سے سرکاری عملے کی خدمات حاصل کرنا قانونی عمل ہے-قانونی و سیاسی ماہرین
مزید پڑھیئےماڑ دھاڑ سے کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، آصف زرداری
اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےقومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے ,انوارالحق کاکڑ
ہم نے فراخدلی سے تارکین وطن کی اتنی بڑی تعداد کو سنبھالا ہے، مہمان نوازی پاکستان کے ڈی این اے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئے25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران خان اور اسد عمر بری
عدالت نے دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےدوران عدت نکاح کیس ، عمران خان کا جیل ٹرائل زیادہ محفوظ ہوگا ،…
بشری بی بی نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےدمشق کے قریب اسرائیلی میزائل حملہ ،2 شامی فوجی زخمی
شام کے طیارہ شکن دفاع نے کئی اسرائیلی میزائلوں کو روک دیا۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے، پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں شکست دیدی
مقررہ اوورز میں میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں پاکستان نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےدودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق
دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا کو دل کا دورہ پڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے
پیپلزپارٹی نے 18ویں ترمیم کے ذریعے بلوچوں کو حقوق دیے، سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کرنے کی استدعا کر دی ۔
مزید پڑھیئےاکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی وکلا کو لائیو مناظرے کا چیلنج
ورکروں سے کہتا ہوں ناانصافیوں کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہو جائیں، اکبر ایس بابر
مزید پڑھیئےلاہور، گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف نان بائیوں کی ہڑتال کی دھمکی
پرانے نرخ بحال اور موجودہ نرخ پر نظرثانی کرنے کیلیے دو روز کا الٹی میٹم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کا آزاد امیدوار بننے کا خطرہ ہے، بیرسٹر…
ای سی پی سے مطالبہ ہے ہمارا سرٹیفکیٹ جاری کریں ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےداؤد ابراہیم کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے، بھارتی میڈیا کا واویلا
داؤد ابراہیم کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا،ٹائمز آف انڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ کا شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم
شیر افضل مروت کو پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت کچھ دن قبل گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، مچھر کالونی میں دھماکا، عمارت زمین بوس،3 افراد جاں بحق
سلنڈر دھماکے کے باعث اطراف کی 3عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئے9مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک
18 اشتہاری ملزمان رہنماوں کے شامل تفتیش نہ ہونے اور انسداد دہشتگردی عدالت پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کی نظربندی: حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا
شیر افضل مروت کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا، شیر افضل مروت کی نظر بندی کے خلاف پہلے درخواست حکومت کو دیں
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کے 40 دہشتگرد گرفتار،افغان حکومت کی تصدیق
ہمارے پاس داعش کے قیدیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور تقریباً 35 سے 40 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ہماری قید میں ہیں
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
درخواست گزار جب لاہور میں تھا اس وقت نوٹسز زمان پارک میں وصول کروائے گے، البتہ کیس کل سابق چیرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے فکس ہے
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور
فواد چوہدری پر35 لاکھ روپے دھوکہ دہی کا مقدمہ درج تھا جس میں مقامی عدالت نے سابق وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا۔
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کے خلاف مدثر علی ہاشمی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےمیری 5 بیٹیاں میری زندگی کے رنگ اور میری قسمت ہیں، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ شو میں مہمان تھے جہاں انہوں نے اپنے اور بیٹیوں کے درمیان محبت بھرے تعلق سے متعلق گفتگو کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos