پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہ تو کوئی کھلاڑی کر سکتا ہے نہ کوئی اور۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی تھپکی سے صہیونی جنونی بن گئے
جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا شریکِ جرم قرار
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
جنرل سید عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو الیکشن لڑنے کیلیے فوری بریت درکار
العزیزیہ ریفرنس میں سنائی جانے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت طویل ہوئی تو نواز شریف الیکشن سے باہر ہو سکتے ہیں- بارہ دسمبر کا دن اہمیت اختیار کر گیا۔
مزید پڑھیئےمضرِ صحت کاسمیٹکس کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت غیر معیاری بیوٹی کریمز- ادویات اور انجکشنز تیار اور سپلائی کرنے والوں کو مزید چھوٹ نہیں دے گی- رپورٹ
مزید پڑھیئےحماس کی کاری ضرب، اسرائیلی سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی ہلاک
حماس کے ساتھ تازہ جھڑپ میں 5 فوجی مارے گئے، تعداد 100تک جا پہنچی ۔
مزید پڑھیئےانتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی قرار
ترجمان الیکشن کمیشن کے علاوہ الیکشن کمیشن سے منسوب کسی بھی بیان پر توجہ نہ دی جائے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےفراڈ کیس، فواد چوہدری ایک روزہ ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے
فواد چوہدری کو پولیس بکتر بند گاڑی میں جیل سے جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا۔
مزید پڑھیئےانڈر-19 ایشیاکپ؛ چھوٹے شاہینوں نے بھارت کو دھول چٹا دی
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ نے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور کرلیا
شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےعائشہ عمرنے بھی پاکستان چھوڑنے کی تیاری کرلی
سیاسی رہنمائوں نے پاکستان کے حالات بدتر کردیے ہیں ۔ انٹرویو
مزید پڑھیئےحماس نے420 اسرائیلی فوجی ہلاک،2 ہزار معذورکر دیے
مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ،جن میں سے 58 فیصد سے زائد شدید زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن میں بھی انٹراپارٹی الیکشن پی ٹی آئی جیسے ہی ہوتے ہیں،…
انتخابات میں کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ سب جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، انٹرویو
مزید پڑھیئےخضدار، سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید
دھماکا سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےنیو یارک اسٹرائیکرز نے ٹی ٹین لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی بلے باز آصف علی نے 25 گیندوں پر 48 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، مین آف دی میچ رہے۔
مزید پڑھیئےندیم افضل چن کا عمران خان کیخلاف گواہی دینے سے انکار
عمران خان اس وقت جیل میں ہیں اور میں جن کے ماننے والا ہوں وہ کسی قیدی کے بارے میں بات نہیں کرتے۔ اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےاسمبلی توڑنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا جو غلط تھا، پرویز خٹک
سیاستدان آپس میں جو مرضی کریں لیکن ملک کو نہ نقصان پہنچائیں، ان کا آپس میں بیٹھنا ملک کے فائدے میں ہے، 2024 میں انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےقمبر شہدادکوٹ میں ڈھائی بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
لائن سپرنٹنڈنٹ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر دفعہ 462 ایک کے تحت بھورل نامی ملزم کے خلاف قبو سعید خان تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےانسانی حقوق کا عالمی دن اور بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
1948 سے اب تک مظلوم کشمیری ظلم و ستم کی چکی میں پس رہے ہیں اور 5 اگست 2019 کو ہندوستان نے آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری کیا جائے:بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جائے۔ بلا تاخیر انتخابی نشان کے لیے بلے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بارے رپورٹ جاری
سروے کے دوران ان علاقوں میں موبائل فون پر آواز، نیٹ ورک کوریج، ایس ایم ایس اور براڈ بینڈ و ڈیٹا سروسز کا معیار چیک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
نیپال کیخلاف میچ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی، باؤلر محمد ذیشان ایک غیر معمولی ٹیلنٹ ہے۔
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے
بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی کا دباؤ،امریکی یونیورسٹی کی صدر مستعفی
یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر استعفیٰ سے متعلق پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نئے صدر کی مقرری تک ایلزبتھ میگل عہدے پر ذمہ داریاں سنبھالیں گی،
مزید پڑھیئےبی بی ایل: حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا
تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی بی ایل کے لیے تاخیر سے این او سی جاری کیا
مزید پڑھیئےوطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی
2 ہزار 121 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے، افغانستان جانے والوں میں 498 خواتین، 634 مرد اور 989 بچے شامل تھے۔
مزید پڑھیئےآئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل
اتنے میں کرٹس کیمفر آگے بڑھے اور کوئی ایسا فقرہ اچھالا جس سے زمبابوین کپتان غصے میں بھڑک اٹھے، وہ تیزی سے بیٹ کو لہراتے ہوئے آگے بڑھے
مزید پڑھیئےغزہ پر صیہونی حملے جاری ،ایک روز میں مزید 200 سےزائد فلسطینی شہید
سکول ،ہسپتال، رہائشی عمارتیں ، عبادت گاہیں سب کچھ ملیا میٹ کردیا ، خان یونس، رفاح ، جبالیہ اور دیگر علاقوں پر حملوں میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
مزید پڑھیئےکچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا: نوازشریف
اجلاس کے تمام شرکا کا خیرمقدم کرتا ہوں، مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ سب لوگ ہماری دعوت پر تشریف لائے اور پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست دی۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت 5.49 ڈالر کی کمی کے بعد 94.95 ڈالر جبکہ ڈیزل کی قیمت 5.13 ڈالر کم ہوکر 100.05 ڈالر تک گر گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos