مذاکرات میں آئی ایم ایف بیرونی فنانسنگ اور ٹیکس محصولات سے متعلق مطالبات پیش کرسکتا ہے، پالیسی سطح کے مذاکرات 15 نومبر تک شیڈول ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے
بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔
مزید پڑھیئےمٹیاری،سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ کا رکن دہشتگرد گرفتار
مٹیاری کی حدود جیندل شاہ کوٹ میں چھاپہ مار کارروائی کی تو دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ کردیا
مزید پڑھیئےحافظ آباد: ٹریکٹر ٹرالی رحمٰن بابا ایکسپریس سے ٹکرا گئی
ٹرین کے انجن اور ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں مردم شماری کے خلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےکانگو چھوت کی بیماری نہیں ہے،ماہرین صحت
خون کی بیماری ہے جو جانور پر پلنے والے کیڑے چیچڑ میں موجود وائرس سے ہوتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی : شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک،ایک زخمی
کورنگی میں ہوٹل پرڈاکوؤں نے لوٹ مارکی،شہری نے پستول چھین کرفائرنگ کردی
مزید پڑھیئےکراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مولانا رحیم اللہ طارق شہید
مقتول کو 2 سے 3 گولیاں ماری گئیں، واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےسیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت 12 واں میگا آئی ٹی انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
بشیرفاروقی سچا پاکستانی،متحدہ امارات کو ان بھروسہ کرتا ہے، قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی
مزید پڑھیئےارشد حسین شاہ نے نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھیئےلاہور:ٹریفک حادثے میں ایک ہی فیملی کے 6 قیمتی افراد جاں بحق
، کمسن ڈرائیور گرفتار، اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
مزید پڑھیئےاسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت
50 سے 100 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا امکان ہے، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھیئےسراج الحق کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
جماعت اسلامی اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اسماعیل ہنیہ
مزید پڑھیئےاگر ہم امریکا کو سپرپاور سمجھتے ہیں تو احمق ہیں،مولانا فضل الرحمن
سرائیل نے مظالم کی انتہا کردی ہے، فلسطینی مسلمان بھائی ہیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون کے وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات
ملاقات کے دوران انتخابات کے بروقت انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےٹرین کی ٹکر سے نگراں صوبائی وزیرکا بھائی جاں بحق
محمد حسن مری ہینڈز فری لگا کر گھوم رہا تھا، اس دوران حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےصدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا،نگراں وزیراطلاعات
نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی۔
مزید پڑھیئے’’جسٹس نقوی کے اعتراضات اعتراف جرم ہیں‘‘
اُن کی ناجائز دولت میں زیادہ اضافہ جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت ختم کرنے کے بعد ہوا- یہ سزا ختم کرنے کے عوض انہیں اور خاندان کو نوازا گیا- میاں دائود
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی وکلا کے حوالے کر دی
چیئرمین تحریک انصاف کا خیال ہے حکومت وکلا پر ہاتھ نہیں ڈالے گی-بیشتر نے پارٹی ٹکٹوں کی امید لگا رکھی ہے-رپورٹ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: بھارت نے جیت کیلیے نیدرلینڈ کو411 رنز ہدف دیدیا
کے ایل راہول نے102رنزبنائے۔شریاس ایر128 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔
مزید پڑھیئےعمران وزیراعظم ہوتا تو اسرائیل کو تسلیم کر لیتا، راجہ ریاض
ن لیگ کے پاس ایم این ایز اور ایم پی ایز بہت زیادہ ہیں، ٹکٹ دینے میں بھی مشکلات آ رہی ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سوئپ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکارجاں بحق
مقتول حساس ادارے کا اہکارتھا، جو نجی کلنک کے باہر بیٹھا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی
72 قطر انچ کی لائن صبح بجلی بریک ڈائون کے باعث پھٹی، جس سے 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثرہوئی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق
نئی نویلی دلہن کو لے کر حیات آباد جارہا تھا،تھانہ فقیرآباد کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بارات کی گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےسماعت جاری تھی قتل ہونے والا لڑکا اچانک عدالت پہنچ گیا
لڑکے کے والد نے اپنے سسر کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا کہ میرے بیٹے کو نانا نے قتل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گرکر تباہ
جنگی طیارہ تربیتی پروازکر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہی سے دوچار ہو گیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ آج شام 6 بجےحلف اٹھائیں گے
گورنرغلام علی نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کر دیے ۔
مزید پڑھیئےغزہ کے ہسپتالوں کا اسرائیلی ٹینکوں نے گھیراؤ کر لیا
ملٹری سنائپرز بھی بڑی تعداد میں تعینات،بڑے قتل عام کا خدشہ
مزید پڑھیئےخراب کارکردگی، بابراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی
سوری پاکستان! کرکٹ میرے لیے صرف کھیل نہیں بلکہ پاکستانی قوم کی امید ہے۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین کے نام پر اتفاق
جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا نام سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے تجویز کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos