ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ November 9, 2026 عالمی مارکیٹ میں تیزی، فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا، صرافہ بازار میں نیا نرخ نامہ جاری۔
لاہور میں خطرناک کار ڈرفٹنگ کرنے والی مشہور ٹک ٹاکر خاتون گرفتار November 9, 2026 سی بی ڈی ایریا میں خطرناک ڈرائیونگ پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا
معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں November 9, 2026 میرا کو بہن کی عیادت کے لیے برطانوی ویزا نہ مل سکا، شوبز شخصیات کی گہرے دکھ کا اظہار
لاہورمیں شادی کی تقریب پر چھاپہ، کم عمر بچی کی رخصتی کی کوشش ناکام November 9, 2026 پیٹرولنگ کے دوران 15 کے ذریعے اطلاع پر کارروائی
بھارت کے اسکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد۔تنا ظالم کیسے بنا؟ November 2, 2026 حملہ آورطالب علم کی ذہنی حالت کو سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے
پانچ سال سے پرانی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت کا صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟ November 2, 2026 پالیسی میں اس تبدیلی سے امپورٹرزکو زیادہ ریلیف ملے گا
واٹس ایپ کا عام صارفین کے لیے کور فوٹو اور گروپ چیٹس میں نئے فیچرز کا اعلان November 2, 2026 اہم پیش رفت، ذاتی پروفائلز پر بڑی تصویر لگے گی، پن کرنے کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔
لاہور میں شوہر کی وفات کے بعد بیوہ پر مبینہ تشدد اور بال کاٹنے کا واقعہ، نند اور بہنوئی گرفتار November 2, 2026 سنگین واقعہ پیش آیا، پولیس نے فوری کارروائی کی، ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
کنٹونمنٹ بورڈ پشاورمیں رہائشیوں کے مسائل پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع October 30, 2026 وارڈ نمبر تین کے لیے انعقاد۔15 شکایات اور درخواستیں موصول
مکئی کی کسی چھلی میں دانوں کی 13 لائنیں نہیں ہوتیں October 29, 2026 بعض چھلیوں میں 12 اور بعض میں 16 قطاریں موجود تھیں، لیکن کسی میں بھی 13 قطاریں نہیں ملیں