جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں:محسن نقوی June 5, 2026 دہشت گردی، منظم جرائم اور سرحدی چیلنجز سے نمٹنے پر زور
حق زوجیت ادا نہ کرنے پر بیوی کو قتل کرنے کی وائرل ویڈیو سچ نکلی June 5, 2026 واقعہ اورنگی ٹاؤن کراچی میں جمعرات کی صبح پیش آیا، 64 سالہ اصغر علی سابق پولیس اہلکار ہے
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک June 5, 2026 کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر
پنکی کو لاہور سے گرفتار کیا۔سندھ پولیس نے اعتراف کر لیا June 5, 2026 گرفتاری لاہور میں ہوئی تو سندھ بدنام کیوں؟آغا رفیع اللہ کا سوال
پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی۔معاشی قیمت ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم June 5, 2026 اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے۔وزیراعظم کا پیغام
موسمیاتی تبدیلی صحت۔ معیشت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ صدر زرداری June 5, 2026 پاکستان موسمیاتی تغیر کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے
آزاد کشمیر میں رینجرز۔ ایف سی کی تعیناتی کی منظوری June 5, 2026 جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مہاجرین کی کے حوالےہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
پشاورمیں تلخ کلامی پر 2 بھائی قتل۔ والد۔ بیٹا فرار June 5, 2026 مبینہ طور پر اپنے والد کے کہنے پر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔ پولیس
بےنظير انکم سپورٹ پروگرام کا بھکاری بنانے کے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنا اللہ June 5, 2026 پنجاب کی حد تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ڈیٹا درست نہیں، اس میں بہت زیادہ کرپشن ہے ، گفتگو
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق قرار داد منظور کر لی June 5, 2026 آئینی اصلاحات عوام کے منتخب نمائندوں کا خصوصی اختیار اور مینڈیٹ ہیں۔ قرداد کا متن