کراچی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 18 افراد جاں بحق March 19, 2026 شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، عید خریداری کے لیے نکلنے والے پھنس گئے
پاکستان کے خلاف حالیہ حملوں میں استعمال ڈرونزکی بھارت سے افغان طالبان کو فراہمی کا انکشاف March 18, 2026 ڈی جی آئی ایس پی آر نے کابل میںشہری ہلاکتوں سے متعلق دعوں کو مسترد کردیا۔ یہ محض پراپیگنڈا ہے۔…
عید الفطر پر پاکستان اور افغان طالبان کا ’عارضی جنگ بندی‘ کا اعلان March 18, 2026 سعودی عرب، قطر اور ترکی کی درخواست پر جنگ بندی 23 مارچ کی شب تک نافذ ہوگی، فریقین کا اعلان
امریکی انٹیلی جنس عہدیدار نے ایران کے ساتھ پاکستان کو امریکہ کیلئے خطرہ قرار دے دیا March 18, 2026 پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکی سرزمین تک پہنچ سکتے ہیں، تلسی گبارڈ کا کانگریس کے سامنے بیان
آپریشن غضب للحق میں اب تک 707 خوارج ہلاک ہوئے ، وزارت اطلاعات March 18, 2026 81 مقامات پر فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے انفراسٹکچر کو نقصان پہنچایا گیا۔
پاکستان کا آپریشن ضربِ اللحق میں 18 سے 24 مارچ تک وقفے کا اعلان March 18, 2026 عید کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، عطا اللہ تارڑ
بلوچستان حکومت نے کل بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا March 18, 2026 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے ، اعلامیہ
پنجاب حکومت نے عید الفطر کی 3 روزہ تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا March 18, 2026 19 مارچ تا 21 مارچ (بروز جمعرات تا ہفتہ) عید الفطر کی 3 سرکاری تعطیلات ہوں گی ، نوٹیفکیشن
قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں ، عطا تارڑ March 18, 2026 ماضی کی طرح اس بار بھی عمران خان کی عید کے دن بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی…
بھارتی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع March 18, 2026 بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل تک بند رہے گے ، نوٹم جاری