نئے آرمی چیف کی تقرری کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔عمران خان March 25, 2022 ملک میں سازش کے تحت سیاسی عدم استحکام پھیلایاجارہاہے۔ سینئر صحافیوں سے ملاقات
پاکستان میں یکم رمضان اتوار3 اپریل کو ہونے کا امکان March 25, 2022 دواپریل کو ہمیں چاند آسانی سے دکھائی دے گا۔پروفیسر جاوید اقبال
پیرکوعدم اعتماد نہ آئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔شہبازشریف March 25, 2022 اسد قیصرنے اسپیکرقومی اسمبلی کے بجائے پی ٹی آئی کے ورکرکا کرداراداکیا۔
لڑکا لڑکی تشدد کیس۔عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو عمر قید March 25, 2022 مجرمان کو دو دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیرتک ملتوی۔اپوزیشن مایوس March 25, 2022 جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہو سکی۔
حکومت کی ایک اتحادی جماعت ساتھ چھوڑ گئی March 24, 2022 ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔
مفتاح اسماعیل نےثانیہ عاشق سے نعافی مانگ لی March 24, 2022 سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں مجھے میری بہن ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے چہرہ صاف کرتے ہوئے دیکھا…
ترین گروپ مائنس بزدار کے مطالبے پر ڈٹ گیا March 24, 2022 عثمان بزدار کو ہٹانے کے بعد ہی حکومت کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں۔عون چوہدری
اپوزیشن نے صدارتی ریفرنس وقت کا ضیاع قرار دیدیا March 24, 2022 صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے۔مسلم لیگ نون
پی ٹی آئی کا ڈنڈا بردارفورس بنانا افسوس ناک ہے۔سپریم کورٹ March 24, 2022 جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے،آپ سے حکومت والے ڈرتے ہیں۔ چیف جسٹس