راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان کی ہلاکت کی انکوائری شروع July 26, 2026 متعلقہ ایس ایچ او کو مقدمے میں نامزد کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے,درخواست گزار خاتون
ہرنائی میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور دھماکے سے اڑا دیا گیا، انٹرنیٹ سروس معطل July 26, 2026 نامعلوم افراد نے ڈیلکونہ پولیس تھانے کی عمارت کو بھی دھماکا خیز مواد سے نقصان پہنچایا۔
کوہاٹ: شکردرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور بھتہ خوری کے خلاف احتجاج July 26, 2026 پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے بجائے مقامی عمائدین کے خلاف کارروائی کا الزام؛ پاک فوج اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…
آزاد کشمیر انتخابات: چاروں صوبوں سے 17 ہزار پولیس اہلکار میر پور ڈویژن پہنچ گئے July 26, 2026 سندھ پولیس کے 2000، خیبر پختونخوا پولیس کے 500 اہلکار الیکشن ڈیوٹیز پر مامور ہیں، بلوچستان پولیس کے 200، جی…
12 اگست کو ہونیوالا مکمل سورج گرہن خاص کیوں ہوگا؟ July 26, 2026 امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق 12 اگست کو مکمل سورج گرہن کا نظارہ ہوگا مگر بہت کم ممالک کے…
نارتھ کراچی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی July 26, 2026 فائرنگ کا واقعہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں واقع قادریہ اسکول کے قریب میں پیش آیا.
ملک، فوج اور آرمی چیف کیخلاف مواد وائرل کرنے والا شخص گرفتار ، عطا تارڑ July 26, 2026 پاکستان مخالف مواد کو وائرل کرنے کے لیے ادائیگیاں بھارت سے کی جا رہی تھیں ، تحقیقات کے دوران اس…
خیبر پختونخوا میں 83 مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر July 26, 2026 جاری فہرست کے مطابق مجموعی انعامی رقم 28 کروڑ 58 لاکھ روپے ہے۔
کراچی:بریک فیل ہونے سے ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ، 3 افراد جاں بحق July 26, 2026 جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی اور شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
عطا تارڑ کا پاکستان مخالف سوشل میڈیا مہم پر ردعمل،بھارت پر پروپیگنڈے کا الزام July 26, 2026 ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے اور بیرونی عناصر کے مبینہ روابط کا پتا چلتا ہے