سردار محمد ابراہیم خان کا مقصد کشمیری مسلمانوں کو ڈوگرہ کی غلامی سے نجات دلانا اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانا تھا۔
Read More »سردار محمد ابراہیم خان کا مقصد کشمیری مسلمانوں کو ڈوگرہ کی غلامی سے نجات دلانا اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانا تھا۔
Read More »سیشن کورٹ نے 10 جولائی کو جو احکامات جاری کیے وہ قانون کے تقاضوں کے منافی تھے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم حقائق کا مکمل جائزہ لیے بغیر دیا گیا۔
Read More »جنگلات کے تحفظ کیلئے رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں، فارسٹ گارڈز ہمارے ماحولیاتی ہیرو ہیں۔
Read More »31 جولائی 2025
واقعہ لکی مروت میں قلعہ گراؤنڈ کے قریب کچی آبادی میں پیش آیا، جہاں گزشتہ رات سے جاری بارش کی وجہ سے خستہ حال کچے مکان کی چھت گر گئی۔
Read More »31 جولائی 2025
مشال یوسف زئی، مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی ف کی شازیہ، صائمہ خالد اور مہتاب ظفر انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
Read More »وفاقی حکومت نے آن لائن منگوائی جانے والی خدمات اور اشیاء پر 5 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا۔
Read More »ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل نے اربعین پر زائرین کے زمینی سفر میں پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔
Read More »پچاس سے زائد ایف آئی آرز درج ہیں، وہ تمام کیسز میں پہلے پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لیں گے ۔
Read More »سندھ میں آج شام یا رات میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔
Read More »31 جولائی 2025
گزشتہ مالی سال میں 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں سے 6 ارب ڈالر امریکا کی تھیں، پاکستان کی سنگل لارجسٹ ایکسپورٹ ڈیسٹی نیشن امریکا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos