کراچی میں بھی گندم اورآٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا July 15, 2020 ڈھائی نمبرآٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اور گندم کی قیمت میں4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا نامناسب ہے۔فتویٰ July 15, 2020 اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں…
کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی July 15, 2020 دونوں ادارے اپنا اپنا کام کریں گے ، کیبل آپریٹرز کے معاملے پر کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی
بےنظیر بھٹو کی وصیت خاندان کی میراث ہے۔ترجمان سندھ حکومت July 15, 2020 علی زیدی کے خاندان میں کسی کی فوتگی ہو تو کیا وصیت مانگ سکتا ہوں۔مرتضیٰ وہاب
ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی میں3 ماہ کی توسیع July 15, 2020 محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔
وزیراعظم عمران خان کا دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ کا دورہ July 15, 2020 کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم کو بھاشا ڈیم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔
سندھ حکومت نےمویشی منڈیوں کے قیام کی اجازت دیدی July 15, 2020 اندرون شہر چھوٹی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزیراعلی سندھ
ایف آئی اے نے کراچی سے بھارتی جاسوس گرفتارکرلیا July 15, 2020 گرفتارملزم ظفرخان’را‘کی ایماپر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا ہے۔
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کیلیے پریشان کن خبر July 15, 2020 آئندہ سماعت پرفریقین حاضرنہیں ہوتے توان کوسنے بغیرفیصلہ کر دیں گے۔اسلام آبادہائیکورٹ
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔سپریم کورٹ بارنے نظرثانی درخواست دائرکردی July 15, 2020 عدلت اپنے مختصر حکم کے پیراگراف 3 سے 11 تک نظرثانی کرے۔ ڈرخواست