نیب نیازی گٹھ جوڑ کو شہباز شریف کا غم کھائے جارہا ہے April 19, 2020 شہبازشریف کو صرف پاکستان کے عوام کی فکر ہے.ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب
القاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 کارندے گرفتار April 19, 2020 ایس آئی یو سی آئی اے پولیس نے گلستان جوہر میں کارروائی میں کی، اسلحہ اور بارود برآمد ۔
سندھ حکومت کا ٹائیگرفورس کو امدادی سرگرمیوں میں شامل کرنے سے انکار April 19, 2020 ریلیف کے کاموں میں غیرسیاسی، اچھی شہرت کے افراد کو رکھا گیا ہے۔ امتیاز شیخ
انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار۔14 سال تک سزا ہوگی April 19, 2020 آرڈیننس کا اطلاق غیرملکی کرنسی، سونے ، چاندی، چینی،گندم، آٹے، چاول، دالوں،آلو، پیاز، خوردنی تیل اورلائیو اسٹاک پر ہوگا۔
سندھ میں دکانیں اوربازار کھولنے کے لیے پلان تیار April 19, 2020 ماہی گیری کو مچھلیاں پکڑنے کیلیے مشروط اجازت دی دے ۔
نمازاور تراویح گھر پرہی ادا کروں گا۔مولانا فضل الرحمن April 19, 2020 کوشش کریں گے کہ رمضان کے دوران مسجد میں جا کر کسی اجتماع کا سبب نہ بنیں۔
پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری۔پٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لٹرکمی کا امکان April 19, 2020 ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔
دن ہو یارات۔ملک بھرمیں کورونا سے167 اموات April 19, 2020 ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 175 ہوچکی۔
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرمکمل پابندی April 19, 2020 خواتین اور بچے بھی موٹرسائیکل پرڈبل سواری نہیں کرسکیں گے۔