جیٹ فیول56روپے97پیسے سستا،نئی قیمت238روپے87پیسے فی لیٹر June 20, 2026 حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول بھی سستا کر دیا
وکیل بانی پی ٹی آئی 190ملین پاؤنڈ کیس میں دستخط کیلئےجیل پہنچ گئے June 20, 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق وکالت ناموں کی وصولی کا عمل جاری
آزاد کشمیر کے 37 انتخابی حلقوں میں نوازلیگ کے ٹکٹ جاری June 20, 2026 8 حلقوں پر مشاورت جاری، آئندہ دو روز میں فیصلے متوقع
پی آئی اےرواں ماہ کےآخر تک نئے خریدار کے حوالے کیےجانے کاامکان June 20, 2026 شیئر پرچیز معاہدہ مکمل، این او سیز اور منظوریوں کا عمل مکمل
مسلح افواج کے خلاف بغاوت ناقابلِ معافی،سرعام پھانسی دی جائے:سردار عتیق June 20, 2026 کس طرح بنیادی معاشی مطالبات پر مبنی ایک عوامی تحریک کو قومی سالمیت کو نشانہ بنانے والے ایک خطرناک تصادم…
گلگت بلتستان میں پی پی کاراستہ روکنےکی کوشش کی جارہی ہے،نیئر بخاری June 20, 2026 پیپلزپارٹی کو 12 نشستیں اپیلٹ بینچ فیصلے معطل انتخابی تنازع جاری ہے
درگئی میں موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی پر فائرنگ۔ خاتون جاں بحق،شوہر زخمی June 20, 2026 پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی
چکوال میں سی سی فائرنگ سے جاں بحق حانیہ کے خاندان نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن سے لاتعلقی ظاہر کردی June 20, 2026 پٹیشن عوامی مفاد میں دائر کی گئی تھی کیونکہ کیس کی نوعیت اسی کی متقاضی تھی: ایڈووکیٹ میاں آصف محمود
کبیروالا میں بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،3 افراد جاں بحق June 20, 2026 واقعہ خانیوال روڈ پر پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔
بیوی کو ذبح کرنے والا مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک June 20, 2026 ملزم سیف الملوک ولد لاہور، ساکن وردگ مٹہ، تھانہ چپریال میں درج مقدمہ نمبر 132 (دفعہ 302) میں مطلوب تھا۔