الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی پر حکومت کو مزید10روز کی مہلت January 15, 2020 پارلیمنٹ کا تقدس اور آئین کی سربلندی ضروری ہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ
وزیر اعظم کا لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ January 15, 2020 چیف سیکریٹری آزاد کشمیرنے برفباری سے ہونے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دی۔
چیف الیکشن کمشنر کیلیے عرفان قادر کا نام تجویز January 15, 2020 مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادرکی حمایت کا عندیہ دیدیا۔
اے این ایف نے رانا ثنااللہ کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی January 15, 2020 لاہور ہائیکورٹ کاراناثنااللہ کوضمانت دینے کافیصلہ برخلاف قانون ہے
متحدہ کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض؟کابینہ اجلاس سے غائب January 15, 2020 وزیر اعظم نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو اتحادیوں کو منانے کا ٹا سک دیدیا۔
سندھ حکومت اور آئی جی پولیس میں ٹھن گئی January 15, 2020 صوبائی حکومت نے آئی جی پولیس کلیم امام کو ہٹانے کافیصلہ کرلیا۔
راناثنا اللہ کیس۔ڈی جی اے این ایف نے حلفیہ اقرار سے انکار کر دیا January 15, 2020 اگر معاملات حلف سے چلتے ہیں توعدالتوں کو تالا لگادیں۔میجرجنرل عارف ملک
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس January 15, 2020 وفاقی حکومت مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرتحریری جواب دے۔لاہورہائیکورٹ
نیب نےتحریک انصاف کی حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی January 15, 2020 مالم جبہ اسکینڈل میں حکومتی وزرا اور بیوروکریٹس کا معاملہ ایگزیکٹو بورڈ کو ارسال کردیا۔
رانا ثنا اللہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا January 15, 2020 وزارت داخلہ نے مریم نوازاورجاوید لطیف کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی