سندھ میں 45 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن 17 مئی کو ہونگے April 1, 2026 کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 اپریل تک وصول اور جمع کروائے جا سکیں گے۔
پٹرولیم مصنوعات پر عام سبسڈی ختم۔ صرف کمزور طبقہ مستفید ہوگا April 1, 2026 اجلاس میں عام سبسڈی ختم کرکے صرف مستحقین کو ریلیف دینےکی تجویز سامنے آئی۔
عمران خان رہائی فورس کے حوالے سے سہیل آفریدی سے وضاحت طلب April 1, 2026 صوبائی حکومت کو باقاعدہ نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے پر اپنی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت
ڈی آئی خان پولیس مقابلے میں مطلوب ڈکیت ہلاک۔ فائرنگ واقعے میں 6 افراد جاں بحق April 1, 2026 پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا
صدرمملکت۔ وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین April 1, 2026 ملک کی حفاظت کے لیے سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں
ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 اپریل تک بارش۔آندھی کا الرٹ جاری April 1, 2026 کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی۔ 13خوارج مارے گئے April 1, 2026 علاقے میں خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔آئی ایس پی آر
کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔ تعلیمی سرگرمیاں بحال April 1, 2026 سندھ حکومت نے آج سے فزیکل کلاسز کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔
علیمہ خان نے اگلے ہفتے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کردی April 1, 2026 عمران خان کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا جائے ، صحافیوں سے گفتگو
ایران میں جاں بحق کراچی کے شہری کی میت پاکستان کے حوالے March 31, 2026 یاسر خان ایران کے شہر بندرعباس میں ہونے والے حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔