آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات March 7, 2019 پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ڈاکٹروں نے تولیہ اور پٹیاں خاتون کے پیٹ ہی میں چھوڑ دیے March 7, 2019 متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔ ڈاکٹرسرجن کنہیا لال
مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گرفتار ملزم احمد شاہ بری March 7, 2019 تفتیشی ٹیم کو 8 روزہ ریمانڈ میں گرفتار ملزم سے کوئی ثبوت نہیں ملے
نیشنل ایکشن پلان پرعمل کیلیے پارلیمانی رہنمائوں کی کمیٹی بنانے کا فیصلہ March 7, 2019 پارلیمانی رہنماؤں کی کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم یا وزیر خارجہ کریں گے۔فواد چوہدری
چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی March 7, 2019 ملک کے کسی بھی حصے میں رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان
عمران خان کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت March 7, 2019 فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات سے آگاہ کیا۔
افضل کوہستانی کے قتل کیخلاف ایبٹ آباد کینٹ تھانے کے سامنے دھرنا March 7, 2019 دھرنے کے شرکا کی پولیس کے خلاف نعرے بازی ۔جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
ایف بی آر کو ٹھیک نہ کر سکےتو نیا ادارہ بنادیں گے۔عمران خان March 7, 2019 پالیسیاں بنانے اور غلطیاں سدھارنے میں وقت لگتاہے۔تاجروں سے خطاب
وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کی ملاقات March 7, 2019 سعودی وزیرخارجہ نے وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچایا
حکومت نے کالعدم جماعت الدعوةکےہیڈکوارٹرکاکنٹرول سنبھال لیا March 7, 2019 کالعدم جماعتوں کے خلاف ایکشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب