گرفتار بھارتی پائلٹ کوپاک فوج نے لوگوں کے غیض و غضب سے بچایا February 27, 2019 بحفاظت گاڑی تک منتقل کیا۔ بھارتی صحافیوں کو جنیوا کنونش یاد آگیا۔
ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ ،بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی February 27, 2019 پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو ایک احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا گیا۔
وزیراعظم کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش February 27, 2019 کارروائی کا مقصد تھا کہ ہم بھی جواب دے سکتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
کئی گھنٹے جھوٹ بولنے کے بعد بھارت نے طیارہ تباہی کی تصدیق کردی February 27, 2019 مگ 21 گرا۔ پائلٹ لاپتہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ - پاکستانی بمباری کا بھی اعتراف- پاکستانی جہاز گرانے کا دعویٰ
گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا February 27, 2019 'میرا نام ابھے نندن ہے اور بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر ہوں اور میرا سروس نمبر27981 ہے'، گرفتار پائلٹ
کہا تھا پاکستان جواب ضرور دےگا، وزیر خارجہ February 27, 2019 پاکستان کی طرف جومیلی آنکھ سےدیکھےگاتوجواب دینےکاحق ہے۔ شاہ محمود قریشی
پاک بھارت کشیدگی ، ملک بھر میں فضائی ایمرجنسی نافذ February 27, 2019 سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سمیت تمام ایئر لائنز کو آگاہ کردیا۔
پاکستان نے کھلی جگہ 6 اہداف کو نشانہ بنایا- ترجمان پاک فوج February 27, 2019 پاکستان کا کوئی جنگی طیارہ تباہ نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے باقاعدہ وارننگ کےبعددن کی روشنی میں حملہ کیا، ترجمان دفترخارجہ February 27, 2019 پاکستان کشیدگی نہیں چاہتا، مجبور کیا گیا تو پوری طرح تیار ہیں۔ ڈاکٹر فیصل
بھارت کے 2 طیارے تباہ- صرف ایک پائلٹ گرفتار ہوا February 27, 2019 فوجی ترجمان نے نئے بیان میں وضاحت کردی۔