مسئلہ کشمیرپرقومی پالیسی بنائی جائے۔سراج الحق February 5, 2019 حکومت کو6ماہ ہوگئےکشمیرکمیٹی اجلاس نہیں بلایاگیا۔
سی این جی اسٹیشنز36گھنٹے کیلیےبند کر دیے گئے February 5, 2019 سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز36 گھنٹوں کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گردہلاک ہو گئے February 5, 2019 دہشتگردوں کے قبضے سے ایس ایم جیز ، دستی بم ،مواصلاتی آلات اور مقامی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ صلح کرلی February 5, 2019 شریف برادران کو20 سال پہلے بھی یہی بیماریاں تھیں،یہ پکڑے جائیں تو مُردوں کی طرح گر جاتے ہیں۔
ق لیگ اور حکومت کے درمیان اختلافات کی برف پگھلنے لگی February 5, 2019 مسلم لیگ ق کے مطالبے پر سیکریٹری معدنیات اور ایم ایس راولپنڈی اسپتال کی چھٹی کر دی گئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو طلب کرلیا February 5, 2019 اجلاس میں کابینہ کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق ماہانہ بریفنگ دی جائے گی
نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے،سربراہ میڈیکل بورڈ February 5, 2019 وازشریف کے طبی معائنے سمیت خون کی شریانوں،ہارمون،دل اور سی ٹی اسکین کیاگیا ہے
نوازشریف واپس جیل جاناچاہتےہیں،مریم نواز February 5, 2019 سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں گزشتہ 4 روز سے زیر علاج ہیں
بھارتی فوج کاظلم وستم کشمیریوں کودبانہیں سکا،ڈی جی آئی ایس پی آر February 5, 2019 م پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی۔آصف غفور
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے،صدرعارف علوی February 5, 2019 کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بلا تفریق حمایت کرتے ہیں،عارف علوی