سودن کے پلان کا اعلان کرنے والوں نے کے پی کے میں کیا کیا؟امیرمقام May 20, 2018 قرضہ نہ لینے کے دعوے کرنے والوں نے ریکارڈ قرضے وصول کیے
پی ٹی آئی مسلم لیگ (ق) کے درمیان انتخابات میں اتحاد کا فیصلہ May 20, 2018 دونوںجماعتیں انتخابات میں ایک دوسرے کے امیدواروں کو سپورٹ کریں گی
پاک فضائیہ اور پنجاب حکومت کے درمیان اسپتال کی تعمیر کیلئے معاہدہ May 20, 2018 اسپتال کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط شہباز شریف اور ایئر چیف مارشل نےکی
دہشتگردی پوری دنیاکے امن کیلئے خطرہ ہے،ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔فاروق ستار May 20, 2018 ٹیکساس میں دہشتگردی واقعے میں سبیکاجاں بحق ہوئی جو کہ ایک دکھ والی بات ہے
فاٹا کو کے پی کے میں ضم اورایف سی آر کوختم کریں گے۔شاہ محمود May 20, 2018 کراچی میں روزانہ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،شہری پانی کو ترس رہے ہیں
نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔عمران خان May 20, 2018 حکومت نے ملک کو اتنا مقروض کر دیا ہے اور قرضہ اتارنے کی صلاحیت بھی ختم کر دی
حکومت کے 5سال میں ایک کروڑنئی نوکریاں پیداکریں گے۔اسد عمر May 20, 2018 ہماری حکومت پہلے 100دن میں ہائوسنگ سکیم کے تحت 50 لاکھ گھربنائے جائیں گے
پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے شہری نے خود سوزی کرلی May 20, 2018 لودھراں پولیس نے اقبال کے بیٹے کو جھوٹے مقدمے میں بند کردیا تھا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان May 20, 2018 رواں برس فطرے کی کم از کم رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، رویت ہلال کمیٹی