جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال جب کہ ہم جنس پرستی اور جسم فروشی کے فروغ میں کسی بھی قسم کی مدد کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے۔
Read More »جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال جب کہ ہم جنس پرستی اور جسم فروشی کے فروغ میں کسی بھی قسم کی مدد کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے۔
Read More »پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
Read More »29 اپریل 2024
شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہا ہے، اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا انہیں ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا
Read More »7 افراد تقریب میں شرکت کر کے واپس جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے بعد کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ڈوب گئے
Read More »29 اپریل 2024
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آپریشن 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب کیا گیا
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رہائی کے بدلے اغواء کاروں کی شرائط تسلیم کرنے کا کوئی علم نہیں تاہم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی بازیابی بڑااقدام ہے
Read More »تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل ہونے پر سادہ مگر پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے مزار کا افتتاح کیا
Read More »صوبوں کو طلب کے مطابق پانی ملے گا، صوبہ پنجاب کو 68 ہزار اور سندہ کو 55 ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے
Read More »دو حملہ آوروں منصف اور جمشید کو موقع سے گرفتار کرلیا جس کے خلاف ریلوے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Read More »28 اپریل 2024
وزیراعظم شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کو فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
Read More »