پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوور ز میں 242 رنز بنائے اس کے 6 کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
10 مارچ 2023
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوور ز میں 242 رنز بنائے اس کے 6 کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔
Read More »پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے آخری 5 مقابلوں میں محمد رضوان الیون فاتح رہی ہے۔
Read More »10 مارچ 2023
ایمازون اور سپر وومن کے درمیان تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے جبکہ تیسرا اور آخری میچ کل راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔
Read More »وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھےاور ان کی جگہ رحمان اللہ گرباز نے گلوز پہنے تھے۔
Read More »فخر زمان نے 57 گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے، عبداللہ شفیق ایک سکور، کامران غلام 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
Read More »9 مارچ 2023
پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز اب 24 مارچ سے شروع ہو گی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 26 ،تیسرا 27 مارچ کو کھیلا جائے گا
Read More »دونوں ٹیمیں 12 پوائنٹس پر بند ہیں اور قلندرز اعلی رن ریٹ کی وجہ سے سرفہرست ہیں۔
Read More »9 مارچ 2023
ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرارتیں کیں۔
Read More »منگنی کی تقریب بہت سادگی سے اسلام آباد میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی
Read More »ہماری باؤلنگ بھی اپ ٹو دی مارک نہیں دی تھی، ہم چاہ رہے تھے مختلف انداز میں باؤلنگ کریں لیکن رائے نے بڑی مہارت سے بیٹنگ کی۔
Read More »