Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ملک کے طول و عرض میں آٹے کی قیمت بے قابو، حکومت خاموش

January 7, 2023

آٹے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی  قیمتوں کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔

پنجاب کا سرکاری آٹا سمگل کرنیوالا گینگ پکڑا گیا

January 6, 2023

ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔

خیبرپختون میں آٹے کا شدید بحران

January 4, 2023

20کلو کا تھیلا 2 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

سستا سرکاری آٹا بیچنے والوں پر فائرنگ،2 افراد زخمی

January 3, 2023

ملزمان نے آٹا بیچنے والوں سے مبینہ طور پر لوٹ مار کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔

کوئٹہ میں 20 کلو آٹا مزید 200 روپے مہنگا

January 3, 2023

نئی قیمت کے مطابق آٹا مزید 200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے،بلوچستان میں گندم کابحران بھی شدت اختیار کر گیاہے۔

آٹا مہنگا ہونے سے ڈبل روٹی سمیت بیکری اشیا بھی مہنگی

September 19, 2022

پاپے -ڈبل روٹی کے نرخوں میں 20 روپے اضافہ -فروٹ بن 50 روپے میں فروخت-بیکری مالکان نے نئی پرائس لسٹ جاری کردی

آٹا 150 روپے کلوتک جائے گا۔ غریب روٹی کو ترسنے لگا

September 19, 2022

ذخیرہ اندوزی- اسمگلنگ اور سرکاری کمیشن خوری بنیادی اسباب ہیں- امدادی قیمت میں اضافے کا فائدہ اٹھاکر بیوپاری تجوریاں بھرنے لگے-

  • توقیر نذیر کو سی سی ڈی بہاولپور منتقل کرنے کی درخواست کس نے دی؟
    توقیر نذیر کو سی سی ڈی بہاولپور منتقل کرنے کی درخواست کس نے دی؟22 October 2026
  • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیس، سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی
    بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیس، سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی22 October 2026
  • میر رضا نے کس کا کتنا قرض دینا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں
    میر رضا نے کس کا کتنا قرض دینا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں22 October 2026
  • خیبرپختونخوا میں گورنر نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتاریوں کے اختیارات دے دیئے
    خیبرپختونخوا میں گورنر نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتاریوں کے اختیارات دے دیئے22 October 2026
  • فلپائن ،زمین کی ملکیت کا تنازعہ حل کرنے کی رسم دو کسانوں کی موت کا سبب بن گئی
    فلپائن ،زمین کی ملکیت کا تنازعہ حل کرنے کی رسم دو کسانوں کی موت کا سبب بن گئی22 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram