راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرم31سال بعد رہا
ان افراد کا جیل میں برتاؤ کافی اچھا تھا۔ ان سب نے دوران قید تعلیم جاری رکھی، ڈگریاں لیں، کتابیں لکھیں۔سپریم کورٹ
ان افراد کا جیل میں برتاؤ کافی اچھا تھا۔ ان سب نے دوران قید تعلیم جاری رکھی، ڈگریاں لیں، کتابیں لکھیں۔سپریم کورٹ
پولیس کا لاٹھی چارج،واٹرکینن کا استعمال بھی کیا۔کئی خواتین سمیت درجنوں مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
پنجاب حکومت نے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔
ستمبرکے فیول چارجزایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری۔
طارق رستم چوہان، احسان اللہ چوہان، ملک طارق محبوب، نصیب اللہ خان بھی جے آئی ٹی کے ممبر کمیٹی ہونگے۔
اقبال بلند نے گذشتہ دنوں صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور کامران بنگش کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے خلاف نعرہ بازی کی تھی۔
ریزرو ڈے والے روز یعنی پیرکو میچ کا نتیجہ نہ آنے کی صورت میں کھیل کا اضافی دورانیہ 2 گھنٹوں سے بڑھا کر 4 گھنٹے کر دیا۔
عسکری پارک کے قبضے کیخلاف ڈی جی پارکس کا ڈائریکٹر کے ایم سی کو خط
انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نےکابینہ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرآگاہ کردیا۔