گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
ایک ماہ تک گوادر ضلع میں کسی قسم کی ریلی، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا حکمنامہ جاری
ایک ماہ تک گوادر ضلع میں کسی قسم کی ریلی، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا حکمنامہ جاری
وائرس سےاطالوی آبادی کو بچانے کےلیے کورونا ویریئنٹس کی نگرانی اور جانچ کا یہ اقدام ضروری ہے۔
شدید دھند کے باعث 48 گھنٹوں میں 18 غیر ملکی اور 10 سے زائد ملکی فضائی کمپنیوں کی پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، فضائی کمپنیوں کا فلائٹ آپریشن بیٹھنے لگا
آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی سربراہی میں کورکمانڈرز کانفرنس 27 سے 28 دسمبر تک جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقد ہوئی
اسٹاک مارکیٹ میں 523پوائنٹس کی کمی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 22پیسے اضافہ،سونا فی تولہ 100روپے مہنگا
ڈالر کی ہمسایہ ملک کو اسمگلنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، ہمیں ڈالر، گندم اور کھاد کی اسمگلنگ کو روکنا ہے۔خطاب
امت نے 22 دسمبر کو خبر شائع کر دی تھی۔افغان تاجر پاکستانی روپے سے ڈالرکی خریداری کے لیے اوپن مارکیٹ سے 30 روپے تک زیادہ دے رہے ہیں۔ ملک بوستان
امریکا کے بعدسعودی سفارت خانے پاکستان میں اپنے شہریوں کوممکنہ دہشت گردی کے خطرے پیش نظر محتاط رہنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی ہدایت کردی
اسٹیٹ بینک متحرک، کمرشل بینکوں کے صارفین پر سالانہ 30 ہزار ڈالر سےزائد ادائیگی پرپابندی،مسافربیرون ملک اب صرف 5ہزار امریکی ڈالر بیرون ملک لے جاسکیں گے
کورونا کا نیا ویرینٹ بی ایف سیون تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، وائرس جنہیں پہلے کورونا ہوچکا یا وہ لوگ جو ویکسین لگواچکے دونوں میں پھیلنے سکتاہے