ملک کے طول و عرض میں آٹے کی قیمت بے قابو، حکومت خاموش
January 7, 2023
آٹے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔
آٹے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔
ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔
20کلو کا تھیلا 2 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
ملزمان نے آٹا بیچنے والوں سے مبینہ طور پر لوٹ مار کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔
نئی قیمت کے مطابق آٹا مزید 200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے،بلوچستان میں گندم کابحران بھی شدت اختیار کر گیاہے۔
پاپے -ڈبل روٹی کے نرخوں میں 20 روپے اضافہ -فروٹ بن 50 روپے میں فروخت-بیکری مالکان نے نئی پرائس لسٹ جاری کردی
ذخیرہ اندوزی- اسمگلنگ اور سرکاری کمیشن خوری بنیادی اسباب ہیں- امدادی قیمت میں اضافے کا فائدہ اٹھاکر بیوپاری تجوریاں بھرنے لگے-