پی ٹی آئی وفد کی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب سے ملاقات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے پارلیمانی وفد حلیم عادل شیخ کی قیادت میں مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری اداروں کو مستحکم…

کشمیر میں امن کیلئےکوششیں کررہے ہیں-صدرجنرل اسمبلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا اسپینوزا نے دفترخارجہ میں ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر سمیت اہم عالمی اور علاقائی معاملات پر…

انسانی بالوں کی برآمد سے16لاکھ ڈالر کی آمدن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تجارت نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 سال کے دوران 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران…

نوشہرو فیروز میں اسکول جاتے 2 بھائی اغوا

مورو (نمائندہ امت) نوشہرو فیروز کے اٹھ پتھر کے مقام سے اسکول جاتے ہوئے 2 بھائی اغوا ہو گئے۔ دونوں کی کتابیں اور موٹر سائیکل مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے قریب گاؤں علی خان کھوسو کے علاقہ…

سابق انٹرپول چیف کی اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں-فرانس میں پناہ کی درخواست

پیرس/بیجنگ (امت نیوز) چین میں گرفتار انٹر پول کے سابق چیف کی اہلیہ نے دھمکیوں کے باعث فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق دورہ چین کے دوران مینگ ہونگوی کی گمشدگی کے بعد سے گریس…

قطر فٹبال ورلڈکپ2022میں48 ٹیمیں کھلانے کا امکان

رباط ( امت نیوز)فیفا ورلڈ کپ کیلئے مزید 16 ٹیموں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جسکے نتیجے میں 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں 32 کی جگہ 48 ٹیمیں ہونے کا امکان ہے۔ یہ منصوبہ بندی 2026 کے ورلڈ کپ کیلئے کی جارہی…

مقتول عدنان کی 5 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاون میں فائرنگ کے واقعہ میں دو بھائیوں میں مقتول عدنان عرف راجو کی پانچ ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی، مقتولین بھائیوں کے تیسرے بھائی اشتیاق نے بتایا کہ اسے فائرنگ کی اطلاع والد…

لفٹر گینگ کے 3کارندے گرفتار-4 موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے 3کارندوں کو گرفتار کر کے 4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کیا…

میڈیا کے بند ہونے سے سب سے زیادہ نقصان حکومت کو ہو گا-مریم اورنگزیب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)میڈیاسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت سمجھتی ہے میڈیا کو بند کر کے اسے فائدہ ہو گا تو ایسا نہیں ہے، میڈیا کے بند ہونے…

ایبٹ آباد -سوات میں گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے

ایبٹ آباد(نامہ نگار ) گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ایبٹ آباد ااور سوات میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، جماعت اسلامی کی کال پر ایبٹ آباد کے عوام نے احتجاجی ریلی نکالی جو پریس کلب سے شروع کرکے مین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More