پولینڈ میں چینی کمپنی‘‘ہواوے’’کا اعلیٰ عہدیدار جاسوسی کے الزام میں گرفتار

وارسا (امت نیوز) پولینڈ کی پولیس نے جاسوسی کے الزام میں چین اور پولینڈ کے 2 شہریوں کو گرفتار کرلیا، زیر حراست شخص چینی ٹیلی کام کمپنی ‘‘ہواوے’’ کی پولش برانچ کا ڈائریکٹر ہے۔ ہواوے کمپنی نے اعلیٰ…

پاک بحریہ کے جہازوں کا ایرانی بندرگاہ کا دورہ-کمانڈر کی حکام سے ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس خیبر، راہ نورد ، مدد گار اورپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز ژوب نے ایران کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندر عباس بندر گاہ آمد پر…

سعودی عرب میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت کیے گئے ہیں۔عرب ویب سائٹ کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو تیما گورنری میں کھدائی کے دوران حیرو گلیفی کا ایک نسخہ ملا جس پر فرعونی بادشاہ…

دہلی کالونی میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا دکاندار گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فریئر پولیس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ملزم متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو خاموش رہنے کے لیے ڈرا دھمکا رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق فریئر پولیس نے دہلی…

وفاقی دارالحکومت میں سوائن فلوکاپہلاکیس

اسلام آباد(اویس احمد) وفاقی دارالحکومت میں رواں برس موسمی انفلوئنزا(سوائن فلو)کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔ اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل 29سالہ سید سلمان فہد میں ایچ ون این ون وائرس کی تشخیص…

باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد( نمائندہ امت) خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سال نو کا پہلا پولیو کیس سامنے آیا ہے۔ انسداد پولیو پروگرام ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے اڑھائی سالہ بچے میں پولیو…

قتل کا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

اٹک ( نامہ نگار ) پولیس کانسٹیبل کے مجرم اشتہاری کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ پولیس نے کانسٹیبل عابد علی کو شہید کر کے سعودی عرب فرار ہونے والے ملزم محمد خلیل ولد…

بیوی کو زہر دے کر مارنے والا دھر لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بن قاسم میں بیوی کو زہر دے کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق ملزم یونس نے گھریلو نا چاقی پر ایک ہفتے قبل اپنی بیوی فوزیہ کو زہر دیا اور جناح اسپتال میں چھوڑ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More