کے الیکٹرک مالکان کو جیل بھجوائے بغیر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں-پاسبان

کراچی(پ ر) پاسبان پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو لوڈ منیجمنٹ کا نام دیکر بدترین لوڈشیڈنگ کے سلسلے کو کے الیکٹرک کا نیا ڈرامہ قرار دیا اور کہا کہ کے الیکٹرک کے مالکان اور…

ملیر میں طویل بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر میں کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ملیرسمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔لوڈشیڈنگ کے باعث لوگ پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے ۔ کے…

سرکاری اشتہارات جاری کرنےکے لئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(امت نیوز)وزارت اطلاعات نے سرکاری اشتہارات کے اجرا کے لئے کمیٹی بنا دی،سربراہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری ہوں گے۔پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا کے وزرائے اطلاعات کمیٹی میں ارکان کے طورپرشامل…

کے الیکٹرک کی غفلت نے بھینس کی جان لے لی-مقدمہ درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک کے پول سے کرنٹ لگنے پر بھینس ہلاک ہوگئی ،پول میں کرنٹ کی شکایت متعدد بار کے الیکٹرک کو کی گئی ،2 ماہ گزرنے کے باوجود خرابی دور نہ کی گئی، بھینس کی ہلاکت پر مالک نے جی…

کے الیکٹرک باعث تکلیف بن چکی-خرم شیر زمان

کراچی (ایجنسیاں)تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹر ک شہریوں کے لیے باعث تکلیف بن چکی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا گرمی کی لہرکے ساتھ ہی کے الیکٹرک کو لوڈ…

سانحہ صفورا کا ملزم افغانستان سے واپسی پر گرفتار

دادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد نوید عرف شریف کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی دادو تنویر تنیو کے مطابق سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد کا تعلق القاعدہ سے ہے جو حیدرآباد کا رہائشی…

زرداری نے منی بجٹ کو ڈرامہ قراردیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں بلکہ منی ڈرامہ پیش کیا ہے۔کراچی کی بینکنگ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More