بھارت مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نہیں چاہتا-صدر آزاد کشمیر
اسلام آباد (نمائندہ امت) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے ظلم و استبداد کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کبھی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو گا اور کشمیری اپنا پیدائشی اور…