کمرشل اور رہائشی گھروں سے ساڑھے 8روپے فی یونٹ وصولی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اباسین انجینئرنگ نے مکینوں سے کمرشل و رہائشی یونٹس کی تفریق کے بغیر ساڑھے8 روپے فی یونٹ وصولی کی ۔متوازی نظام کے تحت تیار کئے گئے بلز پر 12 ماہ کا ریکارڈ بھی درج ہے ۔ تفصیلات کے…

حضرت حسین ؓ کی زندگی کفر کے سامنے کلمہ حق کہنے کا سبق دیتی ہے- حافظ کاشف شبیر

کراچی (پ ر) منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی حافظ کاشف شبیر نے کہاکہ حضرت حسین ؓ کی پوری زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاری۔ آپ ؓ حق کو بلند کرنے اور طاغوت کو شکست دینے آئے تھے۔ آپ ؓ نے اپنی شہادت سے…

ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہی حسینیت ہے- بلال سلیم قادری

کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک بلال سلیم قادری نے کہاکہ نواسہ رسول ، حضرت حسین ؓ اور آپ کے جانثاروں نے میدان کربلا میں اسلام کی بقا اور سربلندی کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا بے مثال درس دیا ۔ آپ ؓ…

ایف بی ایریا میں چھت سے گرکر نوجواں جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 16میں عمارت کی چھت سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہو گیا ، جو عباسی اسپتال میں دوران علاج چل بسا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 20سالہ احمد شاہ ولد یوسف کے…

لیاری میں پانی کے ٹینک میں گر کربچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آگرہ تاج کالونی گلی نمبر 24 لیاری میں واقع گھر میں کھیل کے دوران پانی کے ٹینک میں گر کر 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت الطاف ولد اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی کےورثابغیر…

انبیا ؑ نے اسلام کی سربلندی کیلئے بیش بہا خدمات انجام دیں- ذکی باقری- شہنشاہ نقوی

کراچی (پ ر) محفل مرتضی پی ای سی ایچ سوسائٹی میںعشرہ محرم کی مجلس میں مولانا ذکی باقری نے کہاکہ انبیا کرام، مرسلین اور شہدا نے اسلام کی سربلندی، استحکام اور بقا کیلئے بیش بہا خدمات انجام دیں۔ لہذا ان…

شاہین ایئر سے جانے والے حجاج کرام بھی رل گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے آپریشن متاثر ہونے سے شاہین ایئر کے حجاج کرام بھی رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پی آئی اے کی ایکسٹراسیشن پروازیں پی کے8316 ،8372، 6732اور 8764شیڈول کی گئی تھیں…

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

احمدیار(صباح نیوز ) آج 21ستمبربروز جمعةا لمبارک کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا جس کے بعد راتوں کا دورانیہ طویل اور دن کا مختصر ہوجائے گا 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More