1 ماہ میں 222 غیر قانونی تعمیرات مسمار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل افتخار علی قائم خانی نے شہر میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک ماہ میں 222 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار…

آخری بار والدہ کا چہرہ نہ دیکھنے کا افسوس ہے۔مریم ۔نواز شریف خاموش رہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیرول پر رہائی کے بعد لاہور روانگی کے موقع پر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ افسوس ہے کہ زندگی میں آخری بار والدہ کا چہر ہ نہیں دیکھ سکی جس کا…

ایک خاندان کے 7افراد شہید ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 7افراد شہید ہوئے۔’’امت‘‘ کو متاثرہ شخص عبدالغنی نے بتایا کہ میں اس فیکٹری میں 14سال سے ملازمت کررہا تھا‘مذکورہ فیکٹری میں میری بیوی،…

افسردہ کارکن مختلف مقامات پر جمع-رہنما بھی غمزدہ

لاہور( ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبرپرکارکن غم سے نڈھال ہو گئے۔میڈیا میں کلثوم نواز کے انتقال کی اطلاع آنے پر پارٹی کارکنوں کی جانب سے تصدیق کیلئے ایک…

نواز لیگ نے 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر مسلم لیگ نے تمام سیاسی سرگرمیاں 3 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کے مطابق سابق خاتون…

جرمنی سے ملنے والی رقم متاثرین سانحہ بلدیہ کو یکمشت ادا کی جائے۔نیشنل لیبر فیڈریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری جنرل خالد خان، صوبائی صدر سید نظام الدین شاہ اور عبدالسلام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ علی انٹرپرائز کے متاثرین کو جرمنی…

ادب اورشاعری سے لگاؤتھا-ایم اے اردو کیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا تعلق کشمیری خاندان سے تھا،وہ1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ بیگم کلثوم ڈاکٹر محمد حفیظ کی بیٹی اور ماضی کے مشہور پہلوان…

رب کا بلاوا آگیا تھا ۔والدہ چلی گئیں ۔حسین نواز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بڑے غم کا دن ہے ،محرم میں میری والدہ کا انتقال ہوا۔رب کا بلاوا آگیا تھا…

اب تو بعض لوگوں کو یقین آگیا ہو گا بیگم کلثوم نواز بیمار تھیں-عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر زارو قطار روتی رہیں۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More