بلوچستان میں اسٹروٹرف کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح

چمن (امت نیوز)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح کر دیا اور اسے کرکٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کردیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نیاسٹرو…

اتھلیٹکس ایونٹ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کی توقع ہے-ہیڈ کوچ اصغر گل

اسلام آباد(امت نیوز) قومی اتھلیٹکس ٹیم کے ہیڈکوچ اصغر علی گل نے کہا ہے کہ قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آنے کی توقع ہے،گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اتھلیٹکس…

قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ کرچی میں شیڈول

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ 19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون میں پاکستان واپڈا کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا جبکہ…

ورلڈ کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کو بھارتی ویزے جاری

لاہور (امت نیوز)رواں ماہ بھارت میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیے گئے تاہم کوچز کو تاحال ویزوں کا انتظار ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی…

انٹر زونل انڈر 19 ٹورنامنٹ میںمزید تین میچز کا فیصلہ

لاہور (امت نیوز)لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلاجانے والا انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے گروپ اے کے پانچویں اور آخری مرحلے میں مزید تین میچز کا فیصلہ…

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ایتھلیٹکس چمپئن شپ(آج)16 نومبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد…

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں پہلا ٹیسٹ آج سے شروع

ابوظہبی (امت نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ سے ابوظہبی میں شروع ہو گا، کیویز کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے بعد اب ٹیسٹ سیریز…

آئرلینڈ اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ میں حمزہ اکبر کی دوسری کامیابی

بلفاسٹ(امت نیوز) سٹار پاکستانی کیوئسٹ حمزہ اکبر ناردرن آئرلینڈ اوپن سنوکر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے انہوں نے دوسرے رائونڈ میں سوئس کیوئسٹ الیکسینڈر کو شکست…

پاکستانی نژاد باکسر محمد علی کی فائٹ کل ہوگی

کراچی (امت نیوز) ضیابطیس کو شکست دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی (کل) بروز ہفتہ اپنے کیریئر کی دوسری فائٹ لڑیں گے۔ نوجوان باکسر کا مقابلہ برطانوی حریف ڈینی لٹل سے اسی مقام پر ہوگا جہاں…

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کاگورنر ہاس کا دورہ

لاہور(امت نیوز) ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے گورنر ہاس کا دورہ کیا جبکہ ہیڈ کوچ توقیر احمد ڈار اور دوسرے عہدیدار بھی ٹیم کے ہمراہ تھے۔ پلیئرز گورنر ہاس کی خوبصورت عمارت سے خاصے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More